@hurma.javeed10:

Shuma💕
Shuma💕
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 19 March 2026 12:18:40 GMT
5418
700
23
13

Music

Download

Comments

.love.fuji
AHMAD MANJ 007 :
love you
2026-03-20 06:59:47
0
pakwaheed
Abdul Waheed :
i like you
2026-03-19 12:22:51
0
awaissiyal04
Awais :
Nice ❤️
2026-03-19 12:23:41
1
naseemahmed178
Naseem Ahmed :
Oh my God top class beauty
2026-03-19 17:06:51
0
zeeshannasir390
ذیشان ناصر❤✨ :
yarr mere dost ko ap buhat pasnad hau har time apki vedios dekta hai 🤣🤣 suchii main
2026-03-19 13:14:53
0
mdadnanhamidul
𝔪𝐝 : h𝔞𝔪𝔦𝕕 🎀🩹💝 :
💝💝💝
2026-03-19 18:43:25
1
cadet._am4ar
Am4ar_who? :
🖤🖤🖤
2026-03-19 20:48:49
1
bekhwanda.alak
️ :
🥰🥰🥰
2026-03-21 14:17:18
0
awaiskhan1976
Awais Khan🇸🇦 :
😁😁😁
2026-03-25 13:35:45
0
meharimran177
Mehar Imran Ashraf :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-03-21 03:16:22
0
shahzad.hussain3875
Shahzad Hussain :
🌹🥰🌹
2026-03-21 10:52:45
0
manisheikh872
Maنi Sheiخh,🙌🏻 :
❤️❤️❤️
2026-04-09 17:39:44
0
ghulamhuss43
Allah and muhammad lover❤❤❤ :
🥰🥰🥰
2026-03-19 15:46:07
0
naeemsaab32
Rana saab :
🫰🏼💫
2026-04-15 18:06:34
0
mdmasumahammad
𝔹ℝ𝕆𝕂𝔼ℕ ℍ𝔼𝔸ℝ𝕋123🇧🇩🍁💔 :
my crash ❤️🥰
2026-03-19 14:25:53
1
imranranja0
Imran_ranja :
2026-03-19 17:35:29
0
ijazjoyia124
🍂♥🅘🅙🅐🅩♥🍂 :
🥰🥰🥰
2026-03-19 15:24:41
0
mrafnan67
AFNAN SHAH :
mashallah
2026-03-19 14:51:28
0
mdmasumahammad
𝔹ℝ𝕆𝕂𝔼ℕ ℍ𝔼𝔸ℝ𝕋123🇧🇩🍁💔 :
❤️❤️❤️
2026-03-19 14:49:00
0
sajjadbhacho471
Sajjad Bhacho :
❤️❤️❤️
2026-03-19 13:52:05
0
ahadi011_0
🇵🇰🇦🇪HAMMAD KHAN🇵🇰🇦🇪 :
😍😍😍
2026-03-19 12:36:17
0
To see more videos from user @hurma.javeed10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحاج محمد اسحاق صاحب معروف سماجی رہنما، دینی و تعلیمی خدمات کا روشن استعارہ سپیریئر ایجوکیشن اکیڈمی گرلز کیمپس اور جامعۃ الصالحات للبنات کی افتتاحی تقریب میں علاقے کی ممتاز سماجی، دینی اور فلاحی شخصیت، الحاج محمد اسحاق صاحب نے بطور معزز مہمان خصوصی شرکت فرما کر اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔ الحاج محمد اسحاق صاحب ایک معروف سماجی کارکن ہیں جنہوں نے اپنے علاقے میں مستحق بچوں کے لیے مفت دینی و عصری تعلیم کے ادارے قائم کرکے تعلیم کی خدمت کا قابلِ قدر نمونہ پیش کیا ہے۔ آپ دینی مدارس کی سرپرستی، دعوت و تبلیغ کے میدان میں فعال کردار اور معاشرتی فلاح کے جذبے کے باعث علاقے میں نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ اپنے خطاب میں انہوں نے سپیریئر ایجوکیشن اکیڈمی گرلز کیمپس اور جامعۃ الصالحات للبنات کے قیام کو علاقے کے لیے ایک نہایت خوش آئند اور مستقبل ساز اقدام قرار دیا، ادارے کی کاوشوں کو سراہا، نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات بھی پیش کیے، اور ہر ممکن مالی، عملی اور اخلاقی تعاون کا بھرپور یقین دلایا۔ اللہ تعالیٰ الحاج محمد اسحاق صاحب کی دینی، تعلیمی اور سماجی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے اخلاص، خدمت کے جذبے اور کاوشوں میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ سپیریئر ایجوکیشن اکیڈمی کی پوری انتظامیہ الحاج محمد اسحاق صاحب کی تشریف آوری، حوصلہ افزائی، قیمتی رہنمائی اور ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے اعلان پر دل کی گہرائیوں سے ان کی شکر گزار ہے۔ ہم ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ #admissionopen #newcampus #newsession #openingcermony #Education

About