:🫀:♡یاللہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️🩹،
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز
2026-04-01 01:09:41
39
💞SHIZUKA 💕 :
wo bewafa nikla .....it's my poetry 😐
2026-03-23 16:01:27
7
Musa 🐺 :
وہ ہلکہ یاراں وہ میری شوخ مزاجی اے گردش حالات بتا وہ وقت کہاں گیا۔
2026-03-21 10:51:23
43
★⍣⃝𝑍𝐨𝓲🕊𝄟⃝🦋 :
کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا🥺🥺. جیسے کہ پانی کے ساتھ پانی پہ پانی لکھنا🔥🔥
2026-03-29 19:44:01
17
𝑀~ᥫ᭡🐼❤ :
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے دلوں پر بوجھ نہیں ہوتا، ان کو اللہ کا ڈر نہیں ہوتا کہ ان کی وجہ سے کوئی مسکرانا بھول گیا۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی چھین کر دوسروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔🥺
2026-04-25 22:31:56
11
.🫥مستانہ Mr :
جیسے تیسے گُزرنے والی کو
عمر کہتے ہیں زندگی تو نہیں🥺
2026-04-10 14:17:05
6
️ :
وہی بے بسی، وہی بندشیں، وہی الجھنیں، اے زندگی! 🥀
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے یا نصاب ہے ❤️🩹
2026-04-09 18:19:40
6
❤️🩹┈━═☆ ذہنی مریض ☆━═┈🖤🥀 :
جوانی کے لالچ میں بچپن چلا گیا اور اب کامیابی کے لالچ میں جوانی جا رہی ہے 🥺🥺
2026-03-29 12:04:27
19
★𝐅ᵃ𝐢ʳ𝐲★🤍 :
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئے🥺
2026-03-23 16:30:11
5
Jawad Yousafzai🇵KSA🇸 :
میں وہ لڑکا ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزر رہا ہوں
چھوٹی سی عمر نے ہماری ہنسی چھین لی ہم تو وہ تھے جو بنا بات کے ہنسا کرتے تھے
💯💯💯
2026-03-27 09:52:12
7
tayyaba :
خود کو تکلیف میں رکھ لو لیکن کسی کے ساتھ
زبردستی کے تعلق کے محتاج مت بنو
2026-03-31 10:13:07
22
Sagaar.Afridi041 :
ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن۔۔۔۔۔
میں ایک دور میں اپنے گھر کا آوارا لڑکاتھا۔۔۔۔
2026-03-21 15:52:49
29
shah zada . :
زندگی خوشگوار وعدوں میں لپٹی ایک تھکی ہوئی کہانی ہے
2026-03-21 02:59:38
88
🥀♣ غمِ زندگی تیرا شکرا♣🥀 :
*تلاش و تخیل میں بیت گئی ساری زندگی*
*اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں۔۔*✨❤️🩹
2026-03-31 07:34:08
16
𝙈𝙤𝙝𝙨𝙞𝙣 ♟️ :
ذندگی خوشگوار وعدوں میں لپٹی اِک تھکی ہوئی کہانی ہے
2026-03-22 23:53:55
15
Raja Gulfraz khurshid :
♥️(وَمَا الْحَيَاةُالدّنْيَا إِلّا مَتَاعُالْغُرُورِ)
(اور دنیا کی زندگی دھوکے کے مال کے
سوا کچھ بھی نہیں🎀✨
2026-03-21 20:42:21
11
سردار صاحب👻 :
@🧸 ⃪ͥ͢ ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ💔:چہچہاتے تھے ہوا میں اڑا کرتے تھے😢
اے زندگی یاد ہے ہم تجھے جیا کرتے تھے 💔
2026-03-21 03:48:52
31
q.u.e.e.n069 :
haaan g suchii esy hi
2026-03-22 03:30:21
15
To see more videos from user @sakhawatofficial3, please go to the Tikwm
homepage.