@jan_e_jana.2: لا حاصل کی تمنا ویسی ہی ہوتی ہے جیسے کوئی بچہ تتلی کے تعاقب میں گھر سے بہت دور نکل جائے اور پھر نہ تتلی ہاتھ آئے اور نہ واپسی کا راستہ ۔🥹🥀#foryou #jan_e_jana🥀 #sadvibes🥹 #500kviews #vibes #trending
★::ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی
جو سکون رونے میں وہ مسکرانے میں کہا
2026-03-22 06:42:18
47
𝘈𝘥𝙝𝙪𝙧𝙞 🍂🦋 :
بہترین زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے یہ تسلیم کر لیا جائے کہ
سب کو سب نہیں ملتا✨🎀
2026-03-23 08:01:03
15
️ :
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں،
مگر جب باغوں کے فیصلے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔
اسی طرح انسان چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اصل قدر اس کے اخلاق اور اس کے اخلاق میں چھپی حیا کی ہوتی ہے ۔
2026-03-29 18:24:22
21
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊〆G 🇸🇦🇵🇰❤️ :
ذَرا اِک تَبسُم کی ٫ تَکلیف کرنا
کہ گُلزار میں پُھول ٫ مُرجھا رھے ھیں..!! . 🌹🌹💐💐❤️❤️❤️
2026-03-24 07:23:36
6
Aلeem :
😥ہر انسان کی زندگی میں تین کہانیاں ہوتی ہیں😔۔ایک کہانی میں وہ زندہ رہتا ہے ایک کہانی جسے وہ جینا چاہتا ہے💔 اور ایک درد ناک کہانی جسے وہ بھولنا چاہتا ہے۔💔
2026-03-25 11:10:14
10
مطلوب آرائیں 🫶🤟🫰👑 :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا ہم نے
پر تیرا روز یاد آنا بہت اذیت دیتا ہے
2026-03-23 07:03:59
14
inoxentgiRl 🥰🎀 :
تم میرے جیسی محبت تو کر کے دکھاؤ اس سے@
2026-03-31 08:23:03
6
تنہائی پسند لڑکا :
جس کو ہم نے پھول بنا کر اپنے پاس رکھا اسی نے ہمیں کانٹوں سے زیادہ درد دیے😥
2026-03-30 18:11:04
13
عزیر 𝓑𝓪𝓛𝓸𝓒𝓱 :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے🙃
2026-03-24 14:21:39
16
Waleed malik :
اتنا اچھا انسان بن چکا ہو ۔۔۔۔۔۔۔!!!!👀
کہ اب کوئی دل دکھاے تو۔ سوچتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!🥲🥀
اس کی کوئی مجبوری ہوگی۔🙂🥹
2026-03-25 13:42:16
8
✨𝒁🫅🏻 :
دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ 🥹✨🌾
2026-03-24 15:31:50
7
𓆩M A N I𓆪 :
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے
تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ پھر کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں۔"🤎💍
2026-04-04 13:20:42
5
🇵🇰⚔️𝙉𝙤𝙢𝙖𝙣𝙆𝙎𝘼⚔️🇸🇦 :
ہمیشہ ایسے شخص کو چُنا کریں کو آپ کو عزت دے۔
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔
2026-04-20 14:15:44
2
🖤🖇️🕊️♡عاشق خدا♡🕊️🖇️🖤 :
Kash Khuda pholo ko Apne pass rakhta ham insano ki duniya ma na lata to aj phol insan KY piro KY nichy NAHI balke ak khubsurat jaga KY badsha hoty🌷🥹👀
2026-04-19 06:42:19
2
Maحmood KAشMIRI✌️🍁👑 :
:اپنی خواہشات پر اتنا قابو رکھیں کہ دوسروں کی خوشیوں کو نقصان پہنچانے کی نوبت نہ آئے🥀
2026-03-30 18:46:26
8
💫♡ ملک زوہیب ڈھکو♡🩶 :
Caption plz
2026-04-13 16:54:18
4
AhmadYousafzai16 :
میں نے اسے اپنی دعا سمجھا تھا مگر وہ تو صرف ایک ازمائش نکلا. 🥀🥀
2026-03-24 05:45:32
5
✨𝒁🫅🏻 :
جوانی حسن میںخانے لبوں رخسار بکتے ہیں
حیا کے ائین بھی اب سر بازار بکتے ہیں
شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت
جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
2026-03-24 15:31:58
6
💦Jaحanzaib Asif🍂 :
:انسان تو سارے خوبصورت ہوتے ہیں، مگر بہار کی خوشبو ہر کسی سے نہیں آتی۔☺️
2026-04-07 14:41:03
1
J A :
میں نے تلاش کیا آس کو اپنے آپ میں،،،،🙂
: وہ مجھے ہر جگہ ملا سوائے میری تقدیر کے،،،،🫠
2026-04-17 11:19:07
2
ع🪐 :
اور میری محبوب مجھ کو یہ دعائییں دیتئ۔ ہے کہ اللہ کرے تجھے تمہاری محبت مل جائے 🥹