*اے اللّٰہ !*
مجھے اپنے قریب کر دے یہاں تک کہ میرے اور تیرے درمیان کچھ باقی نہ رہے سوائے اس کے کہ تو مجھے وفات دے اور میں تجھ سے اس حال میں ملوں کہ تو مجھ سے راضی ہو ...!!!🥹
*آمین یا رب العالمین*🤲🏻🍃
2026-03-22 15:36:40
24
sarfarza :
2026-04-09 01:39:02
3
Rauf khan Shehzad :
Mashallah heart touching words 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️