*درودِ پاک ﷺ 💚*
درود شریف… وہ نور ہے جو دل کو زندہ کر دیتا ہے
یہ وہ تحفہ ہے جو ہم اپنے محبوب ﷺ کو پیش کرتے ہیں… اور بدلے میں رحمتیں سمیٹتے ہیں… 🌸🤲
درود پڑھتے رہیے… کیونکہ یہ گناہوں کو مٹاتا اور درجات بلند کرتا ہے… 🌷🥹
یہی عشقِ رسول ﷺ کی پہچان ہے… 🫧🌘
*آج کثرت سے درود شریف پڑھیں… اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں… 🌹*
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا*❤️