@imsoweirdxx: میرے تن کے زخم نہ گن ابھی میری آنکھ میں ابھی نور ہے میرے بازوؤں پر نگاہ کر جو غرور تھا، وہ غرور ہے تو میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھے شوقِ کمال بھی نہیں خوفِ زوال بھی نہیں . . . . . . #UrduPoetry #SelfRespect #fyp #DeepLines #viralpoetry
تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے
کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں
2026-03-24 11:10:28
114
🕷️دانیال~ :
میری تنہائی میں اس کی یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میری خالی سی زندگی میں اُدھوری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں🥹
2026-07-31 15:18:33
3
𝙕𝘼𝙃𝙍𝘼˖𓍢ִ໋❀ :
🥺
داد تو دے
کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں😭
2026-03-25 16:34:41
20
{•~Haseeb~•}[•💖❤️•] :
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میری آنکھ میں ابھی نور ہے
میرے بازوؤں پر نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے
کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں
2026-08-17 04:29:28
2
mellisa :
captain plz
2026-03-24 09:59:18
27
🌺Ñisha 🥀 :
@it's me hasaan 🔛🔝:پتھر کی ہے یہ دنیا جذبات نہیں سمجھتی دل میں کسی کے کیا ہے کوئی بات نہیں سمجھتی تنہا چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ میں لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی
2026-04-07 18:57:44
15
Husnain :
Background music name?
2026-04-09 11:42:00
11
sinan✨♥️ :
Kya kehny 🥀❤️🩹
2026-03-25 18:26:19
10
AHAD 💗💗 :
FAV POETRY YAAR 😫🤌🏻
2026-03-25 15:41:45
16
Ur_pr1nx :
Dil bhi pagal hai
k us shakhs se wabastah hai.....
jo kisi aur ka hone deta hai
na apna hone deta hai......
2026-05-08 16:41:40
7
👑 SubhanAli 😏 :
Hyyyy
2026-03-22 19:19:44
10
🏴☠️MAلiK😘 RیHAN :
Hyyyy
2026-03-22 19:05:12
9
༄●⃝ 𝒮𝓎ℯ𝒹 𝒜𝓁𝒾 ℛ𝒶𝓏𝒶 ࿐ :
میرے تن کے زخمی میری انکھ میں ابھی نور ہے میرے بازو پے نگاہ ڑال جو غرور تھا وہ غرورچم تو ہے ۔
تو میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں خوف زوال کیا کہنے۔
2026-05-02 15:43:18
6
💘𝕄𝕌ℍ𝔸F💘 :
wah wah🥰🥰
2026-04-09 17:47:25
5
@𓆩᭄•HASSAN𓆪🦋⃝🕊:◦• :
Ek raat ek baat likhunga,
khud ko daag tujhe saf likhunga
Hakeemat ma tu kabhi milega nahi
Ek kitaab ma apni mulaqat likhunga.🥀🫀
2026-07-28 22:28:22
5
KØMÃÏL HÄ$$ÄÑ ẞĀÑGÄ$H. {§§} :
مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو نہ تم کو اور سمجھا تھا میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے میری چاہت کے افسانے مگر تم سرسری نکلے مجھے افسوس ہے یارا کہ تم بھی اور ہی نکلے
2026-07-17 19:23:05
4
⏤͟͟͞͞⃟𓆩🇦𝒏𝒔𝒉𝒂𝒓𝒂𝒉𓆪𓍯⃟࿐ :
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میری آنکھ میں ابھی نور ہے
میرے بازوؤں پر نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے
2026-03-24 11:08:32
33
♞♛ 𝓐𝔩i 👻🙌🏻 ♘♕ :
میری تنہائی میں اس کی یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میری خالی سی زندگی میں اُدھوری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں🥹
2026-04-14 18:15:35
12
AnGeLs💖 :
2026-07-10 18:29:10
2
𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚<🩵💍 :
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میری آنکھ میں ابھی نور ہے
میرے بازوؤں پر نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے
کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں
2026-07-28 20:27:09
3
AnGeLs💖 :
اب میں ہو میری جاگتی راتیں خدا ہے
یا کہیں دور سے گرتے ہوئے پتے کی صدا ہے
وہ حسن ہی تھا جس نے یوسف کو بھکایا
ورنہ منڈی میں کبھی پیغمبر بھی بیکا ہے❤️🩹
2026-07-19 01:26:56
2
🕷️ :
میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میری آنکھ میں ابھی نور ہے
میرے بازوؤں پر نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے
2026-08-02 22:25:06
1
🕷️دانیال~ :
پتھر کی ہے یہ دنیا جذبات نہیں سمجھتی دل میں کسی کے کیا ہے کوئی بات نہیں سمجھتی تنہا چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ میں لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی
2026-07-31 15:18:15
1
Saifiii🤪 :
2026-06-25 10:16:35
1
To see more videos from user @imsoweirdxx, please go to the Tikwm
homepage.