@ahl_al_hadith1: تقبل اللہ منا ومنکم 🤍🌙 آج کے اس بابرکت اور خوشیوں بھرے دن پر فضیلۃ الشیخ عبدالمنان حفظہ اللہ کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد خصوصاً ہمارے وہ بھائی جو اپنے گھروں، والدین اور پیاروں سے دور مختلف ممالک میں روزی کی تلاش میں مسافر ہیں… اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے، آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ جلد خوشیوں بھری ملاقات نصیب فرمائے، اور آپ کی ہر تنہائی کو آسانی میں بدل دے اللہ ہم سب کی عبادات، روزے، اور دعائیں قبول فرمائے اور اس عید کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے Eid Mubarak to everyone 🤍 اپنے پیاروں کو ضرور یاد کریں اور یہ پیغام آگے پہنچائیں . . . #foryou #foryoupage #eidulfiter_2026 #ShiekhAbdulMannan #viral_video