@sahibzada_asim_maharvi: سُن بھائی سادھو ! وہ چیزیں جن کو تم اپنی طرف رجوع کرنا چاہتے ہو، تمہارے اپنے اندر ہیں، اُسی طرح وہ چیزیں بھی تمہارے اندر ہیں جن کو تم دُور ہٹانا چاہتے ہو۔ کسی چیز کا معدوم ہونا ہی اُس کی طلب میں اضافہ کرتا ہے تمہاری زندگی کے تمام قفلوں ( تالے)کی چابی تمہارے خالق نے تمہیں پہلے سے عطا کی ہے۔ کیا چابی قُفل (تالہ)کے استعمال کا جواز نہیں ہوتی؟ کیا قُفل چابی کے استعمال کا حق نہیں دیتا ؟ کیا چابی اور قُفل دونوں دروازے کے استعمال کے لئے جواز نہیں ہوتے؟ چابی تم گنوا بیٹھے ہو یا بے ٹھکانے رکھ دی ہے ، اب اُس چابی کو تلاش کرو۔اپنی یاداشت سے کوڑا کرکٹ اور سڑاند نکال دو گے تو تمہیں چابی ضرور مل جائے گی۔ بار بار لوہار کے پاس جا کر نئی چابی بنوانے کا اصرار کرنا چھوڑ دو۔ جو چابی تمہیں عطا کی گئ ہے اُس چابی کو تلاش کرو۔ اپنی بے شمار اُمیدیں اور فکریں خدا کے سامنے نہ رکھو۔ جن دروازوں کی چابیاں اُس نے تمہارے سپُرد کر رکھی ہیں ، وہ دروازے کھولنے کے لیے اُس کی منتیں نہ کرو کیونکہ دروازے کھولنے کا کام اُس نے تمہیں تفویض کیا ہے۔ اپنے کرنے والا کام کرو۔ کچھ درخواست نہیں کرنی اور حکم دینا بھی ہے تو صرف اپنے وسیع لشکر کو جو تمہارے حکم کا منتظر ہے ۔ اُسے دانائی سےمنضبط کرو۔ تمہاری خواہشات اور آرزوئیں اس لشکر کا ساز و سامان ہیں ۔ تمہارا نفس اس کا حکمران ہے۔ تمہاری قوت ارادی اس کی کسرت کراتی ہے۔ اپنے لشکر کو اعلی خواہش سے لیس کرو۔ اعلی ترین خواہش الہ کا قُرب ہے جو سبھی خواہشات کو خاموش کر دیتی ہے اُن پر غالب آ جاتی ہے۔ جب اعلی خواہش سے لیس ہو چُکو تو لشکر کا نظم و نسق ایک اعلی خیال کے حوالے کر دو اور اس کی تربیت اعلی قوت ارادی کے سپرد کر دو اور پھر بے خوفی سے اس کی کمان کرو۔ دُعاگُو و دُعا جُو صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #travelling #Dervaish #eid

کشکولِ درویش
کشکولِ درویش
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 March 2026 04:16:39 GMT
137486
16182
334
344

Music

Download

Comments

ahmedrazza110
احمدرضا ملاڑی۳۱۳ ⚔️ :
یہ ساری چیزیں تو بہت دور ہیں پر انسان پہلے خود تو انسانیئت کو پہنچانے اپنے اندر کے انسان کو جانے اپنے آپ کو پہچانے کہ میں کون ہوں کیا ہوں اور پھر اپنے نفس کو قابو کرے اپنا غصہ،صبر،خواہشات سب کو ماردے بس جو کچھ بھی ہے تو ہی تو ہے میں تو کچھ بھی نہیں اس جہاں میں بادشاہی صرف تیری ہے سب مٹی سب خاک ہوجانا ہے اگر کسی ذات نے باقی رہنا ہے تو وہ ذات پاک صرف پروردگار رب ذوالجلال کی ہے اور انسانی خدمت جیسا کہ کسی کو تکلیف میں پائیں تو اسکی مدد کرے صرف رب پاک کی ذات کی خاطر مخلوق خدا کی خدمت ہی سارے راستے دیکھا دیتی ہے🥹🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-03-24 03:48:15
13
azharjoiya0053
Mian Azhar Mehmood joiya :
اللّہ کا قرب کسی کے پاؤں میں بیٹھنے سے نہیں ملتا
2026-03-23 07:17:22
9
samalvii
SAMALVII :
wrong number
2026-03-23 21:44:16
3
zulqernainali11
zulqernainali69 :
ایمان سلامت ہر کوئی منگدا عشق سلامت کوئی جس منزل تے عشق پچاوے ایمان نو خبر نہ کوئی
2026-03-28 06:35:38
6
saagr4
WAQAS Ali :
علی علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍 بولو بولو سخی لال قلندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مست۔۔۔۔۔۔😍 سدا ہی خیر 🥰
2026-04-17 03:06:15
3
asif.mehmood94
Asif Mehmood :
سبحان اللّٰہ 💖 عین حق ہے سرکار🙏قلب میرے تے جندرا چڑھیا کنجی سائیاں ہتھ تیرے! نام اللہ دا لاہ چھڈ جندرا لو لگے تن میرے🙏🙏🙏🙏🙏
2026-03-24 12:00:27
5
dilnaasooda
Kashif Rasheed 🌈 دل نا آسودہ :
اللہ پاک کا قرب ، آدب ، خلق خدا کی خدمت سے جتنا جلدی ملتا ہے اتنا سالوں عبادتوں کے بعد میسر آتا ہے کشف خیال
2026-03-23 10:34:00
9
vibeverse07
VIBEVERSE 🕊️ :
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو🕊️🫰🌼
2026-03-27 20:08:02
6
faizanbutt24
FaizanButt :
Kya khoob likha ha apnay Allah SWT apko jaza dy aur Humain be apna Qurb atta Farmay Ameen ♥️
2026-05-15 05:57:37
1
peanutbutts6
اعصام علی :
اللّٰہ کا قرب مرشد کے قدموں میں بیٹھنے سے ملتا ہے اگر طلب سچی ہو اور مرشد رشد والا ہو ؟
2026-03-23 14:27:02
6
chono840
chono :
bayshak Allah pak ka Quran sab say Ala or arafa hay haq Allah pak
2026-04-22 03:27:51
1
ali.amjad.313
Ali Amjad 313 :
2026-04-01 12:27:43
2
khawaja_kamran1
خواجہ پیر کامران فرید سئیں :
سئیں💕
2026-05-13 17:54:51
1
1ababeel313
⬆⬆⬆راجہ ☠ معیز⚔ :
سبحان اللہ سرکار کیا بات فرمائی💖🥰🥰
2026-05-09 16:42:49
1
ahmedjafri0
Ahmad :
جاناں
2026-04-27 08:42:48
1
advusmankhalidawan
عثمان خالد اعوان ایڈووکیٹ :
Allah apko hadayat dy
2026-04-22 14:34:00
1
mudassariqbal8763
mudassar iqbal🇵🇰🇰🇼 Kuwait :
ماشاءاللہ
2026-03-31 10:01:39
1
abdulkhaliq1398
abdulkhaliq1398 :
Masha Allah
2026-04-18 05:37:06
1
shahzad_manzoor_official
Muhammad Shahzad Manzoor :
کاش میں آپ سے ملاقات کر سکتا اور فیض پا سکتا ہوتا
2026-03-23 15:45:25
4
zeeshan.hameed02
Zeeshan Hameed :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-04-17 11:32:13
1
mansooralishamsi
Syed Mansoor Ali Shamsi :
May Allah bless me with the honor of meeting you someday in life. May you always remain safe, protected, and flourishing — a true light and pride of the Maharvi family.
2026-04-21 16:18:01
1
mdkhaza357
mdkhaza357 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏 না রাই হাই দাড়ি ইয়া মাওলা মুশকিল কুশা আলী
2026-04-21 12:05:50
1
aliwala_55
🔥SHAHZAD🖤HUSSAIN.👑SHAH👑 :
2026-03-28 10:45:19
1
irfanlhz9a84nk
M.irfan :
اعلیٰ ترین خواہش اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قرب الٰہی ہیں
2026-03-26 16:34:01
3
ibtesamnasir
Ibtesam Nasir :
میڈے بادشاہ لجپال
2026-03-23 08:31:18
4
To see more videos from user @sahibzada_asim_maharvi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About