اپ اس نے کبھی واپس نہیں انا بیٹا پچھلے سال وہ میرے ساتھ عید کی نماز ادا کرنے گیا تھا اور ساتھ ہی واپس ایا تھا کل جب وہ ساتھ نہیں ایا مجھ سے کل سارا دن یہ برداشت ہی نہیں ہوا بس اللہ تعالی سے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ یہ ایک ایسا میرے لیے ایسا نقصان ہے جس کی تلافی کبھی بھی نہیں ہو سکتی میں اسے کبھی بھی نہیں بھلا سکتا کیونکہ اس کے چلے جانے سے میرا ایک بازو چلا گیا یہ نہ صرف میرا مان تھا بلکہ میری پہچان بھی تھا اللہ تعالی اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین اور اپ لوگ بھی اپ تمام دوست بھی اس کے لیے دعا کرتے ہیں یاد کرتے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک خاص بندہ تھا جس کے ساتھ دنیا تھی
2026-03-22 09:03:25
3
Ehtisham Awan. :
😔😔😔
2026-03-22 11:11:34
3
yaseenrajput92 :
♥️♥️♥️
2026-03-24 12:39:35
1
khalid khoso 70 :
🥰🥰🥰
2026-03-26 03:29:54
1
khan :
🥰🥰🥰
2026-03-31 03:34:09
1
To see more videos from user @miwrites123, please go to the Tikwm
homepage.