بھائی جان شاور کے نیچے کھڑے ہو کر غسل کیا جائے تو غسل ہو جاتا ہے یا نہیں
2026-03-22 14:37:34
127
᭄ch ɴᴏᴍᴀɴ ᭄ :
بھائی مہربانی کرکے لوگوں کو گمراہ نہ کرے
ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دینے کہ کیا فرض ہے اور کیا سنت ہے
غُسل کے تین فرائض: · ﴿1﴾… کلی کرنا ﴿2﴾… ناک میں پانی چڑھانا ﴿3﴾…تمام ظاہر بدن پرپانی بہانا اور
باقی سب سنت رسول ہے