@moonight401: اندھیری رات میں یادیں روشنی بن کر آئیں، خاموش ہوا کے ساتھ دل کی صدا بھی گئیں، چاند کے سنورے لمحے بھی اداسی میں ڈوب گئے۔ #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #100kviews
آدھے چاند کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے، ہر خوبصورت لمحہ ضروری نہیں پورا ہو ۔
2026-04-16 15:43:07
13
𓆩𝐓 𝐀 𝐒 𝐁 𝐈 𝐇𓆪 :
سب پایا تم سے عشق کر کے
جو رہ گیا وہ ، تم ہی تھے
2026-03-31 22:44:05
14
😊 :
Caption plz
2026-03-22 15:30:17
4
✨Bint.e.Hawa✨ :
🌉اندھیری راتوں میں یادیں روشنی بن کر آئیں
خاموش ہوا کے ساتھ دل کی صدا بھی گئیں 🥺
چاند کے سنورے لمحے بھی اداسی میں ڈوب گئے
2026-04-21 12:29:57
5
ح م ا د 🖤 :
bruh plz Caption
2026-03-22 15:28:59
3
Meharunissa :
🕊❤️🩹🙂:میں خوش ہوں تیرے ساتھ خوابوں کی دنیا میں ۔یہاں کوئی تجھے مجھ سے چھین نہیں سکتا🙂
2026-04-01 16:11:11
6
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
😳ضیغم جٹ 😇:عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے
جب خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا😥
2026-05-14 21:25:17
0
Sitara...🦋💫 :
Love this song...💔
2026-03-23 10:30:05
6
Aimfa❤ :
caption
2026-04-23 06:54:34
1
❤🩹 :
caption plz
2026-04-11 10:58:16
2
𝙎𝙃𝘼𝙉𝙊😘 :
انسان وہ خسارہ نہیں بھول سکتا جو اسنے مخلص ہو کے کھایا ہو 🥺🖤۔۔
2026-03-27 02:04:24
10
Only Allah ♥️ :
UK account available
2026-03-23 10:31:59
2
ˢᴱᵞᴬᴸ ᶻᴬᴰᴵ💫 :
خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں🥲
تنہائیوں کی دھوپ نے چہرے جلا دئیے❤️🩹
2026-05-12 08:02:57
0
nature boy 3.2 :
🥀🥀🥀
2026-03-23 06:30:03
2
🕊️🥀 :
🥰
2026-05-05 08:03:20
0
وقتی ٹل 😳 :
❤️❤️❤️
2026-05-20 07:11:23
0
🖤⚜️ :
🫂🫀
2026-05-06 07:33:13
0
ملک اسماعیل 143 ♣️🇵🇰;$)😎🔥 :
🥰🥰🥰
2026-05-11 12:54:06
0
Awan🫀 :
❤️❤️❤️
2026-04-17 13:26:50
0
Ziddiqueen :
یوں تو کرتا ہے ہر کوئی حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر خدا میرا طرف دار نِکلے۔۔ میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاؤہ بھی محبت ہو۔
اور جس سے ہو وہ تجھ سے بھی بڑا اداکار نِکلے
2026-04-10 17:28:21
3
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.