بابا جی کی خدمت میں نہایت ھی ادب و احترام سے میری طرف سے "اسلام علیکم اور عید مبارک"
2026-03-22 14:18:49
454
Syed Hassan Jawad Gillani :
میری خوش قسمتی ہے کہ مینے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہشات کے لیے دعا اپنے دادا جی سے بطور عید کروائی ہے ان شا ء اللٰہ آپ کی دعائیں کریم مالک قبول فرمائیں گے اور ہم ساکن مدینہ ہو جائیں گے💕💕