ہجر کی رات اتنی تیز تھی کہ وہ
جوان ہی رہی اور میں ضعیف ہوگیا!!
2026-03-23 08:43:11
86
khurrammalik786 :
بڑی حسرت تھی تم سے ملنے کی جون کاش تم مرحوم نہ ہوتے 🙂
2026-03-25 12:01:32
20
TR⚜️ :
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
جون ایلیا
2026-03-23 17:50:50
16
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲😭😭😭🌹
2026-03-23 16:41:46
3
ع م ر🕊️ :
تم تو چاند ہو میرے بغیر بھی چمکو گی۔
میں وہ آسمان ہوں جو تیرے بغیر بلکل تنہا ہوں۔۔
تمہاری روشنی کا اپنا وجود ہے۔
2026-03-25 13:21:06
5
Muhammad Shahzaib :
جانے کہاں بسے گی تو۔جانے کہاں رھوں گا میں..؟؟🌸❤️❤️
2026-03-26 11:59:17
4
U• :
شاعر کہتا ہے کہ برسوں بعد جب اس کا محبوب ملا تو اس کا پیار کا انداز بہت ہی منفرد اور حیران کن تھا۔ وہ اتنی محبت اور قربت سے ملا کہ شاعر کے لیے یہ سوال پوچھنا بھی مشکل ہو گیا کہ "اے میری جان! تمہارا نام کیا ہے؟"
2026-03-27 01:19:04
10
ζꫀꫀ جٹ :
hyee ye poet Jan ly le gi meri 🥹😍🥰
2026-03-23 18:54:25
10
Hamزa :
سید بس کچھ وقت اور
پھر میں بھی لا پتہ ہو جاؤں گا
2026-03-24 23:12:09
3
🪅ノ༚ :
Haye saleem🥺💔
2026-03-24 19:48:12
3
⚔️KORAI⚔️ :
hyeee oyeee John Elia 😞
2026-03-22 16:45:25
7
IAMWAQAS7 :
Jhon❤️🔗
2026-03-25 08:55:35
1
سدیس - :
2026-03-23 22:22:56
2
ᗰᗩᑎᑎᗩ✨ 1%🪫 :
🥹
2026-03-24 20:19:58
1
abdullrehman :
2026-03-24 06:36:47
2
HUSSNAINメ「MIRZA」 :
hyee hyee kya 🥺
2026-03-22 21:09:54
2
🙈جانان🚩 :
Same 😒
2026-03-23 05:04:57
2
AA :
John 🤩
2026-03-23 15:30:57
1
call me (نومی) :
hayeee مرشد miss you 🖤
2026-03-22 20:05:55
2
❄BULEDI BLASTERS ❄ :
🖤🥺 na John Sahab na 🥺🖤
2026-03-23 08:41:18
1
YOUR'S 🌚 :
متاعِ جاں تمہارا نام کیا ہے 🩶
2026-04-20 18:25:04
0
T.a.n.h.a.❔ :
TANHA.LIFE..😞
2026-03-24 19:51:02
0
To see more videos from user @muzxdaeishrat, please go to the Tikwm
homepage.