@musharrafnooriidumsumi: *❉্᭄͜͡_⤹⃝Noorii DuMsUmi❉্᭄͜͡* ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو ! اس کے موڈ کو Accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ Natural ہے۔ سب کے پاس سب نہیں ہوتا💯 کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی کسی کی ماں کے بغیر، 😭 کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا 🙂 تو کسی کا محبوب بچھڑ گیا ہو گا 💔 تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے💯 ”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں ....💔😭 ####😢😢😔😔😔😢😢 ##@SAMEER BALTI PTI @Akber ALi @Ahmed Ali Baltistani💞💞 @RAFI م🕊️