بھائی کام تو آپ نے صحیح کیا ہے، لیکن تھوڑا سا رف کام ہو گیا ہے۔ اصل میں اس کا ایک بہتر اور پروفیشنل حل موجود ہے۔ اسی آئی سی کے اندر ایکسٹرا پوائنٹس ہوتے ہیں، آپ کو الگ سے سرکٹ بنا کر لگانے کی ضرورت نہیں تھی۔ آپ انہی خالی پوائنٹس سے ڈائریکٹ کوائل چلا سکتے تھے، جس سے کام زیادہ صاف اور ریلائی ایبل ہو جاتا۔
ustad meri bat ka mind na kerna
2026-03-23 08:04:17
2
Akramkami786 :
Ic number
2026-03-23 10:25:11
0
Altaf H :
انڈین سنی 2016 اس سوچ اون کرنے سے میٹر میں سیکورٹی کی لائٹ آتی اور گاڑی اسٹارٹ نہیں ہوتی اس میں کیا مصلہ ہو سکتا ہے اور سا آئی سی خراب ہو سکتا ہے سیم کمپوز ہے باہر سے تین گریپ والا ہے
2026-03-23 17:14:30
0
kako_op :
masha Allah 🥰
2026-03-24 10:00:32
0
Sajid Javid :
Good 👌
2026-03-23 19:54:29
1
بابا جی :
غلط بلکل غلط اس کی اگنیشن کوائل والی آ ئ سی میں 6 ان پٹ اور
6اوٹ پٹ ہیں تو آپ آ ئ سی کو جمپر لگا کر ا ستعمال کریں
ٹیڈا یعنی ورسہ نیشان
2026-03-23 09:31:56
0
Bader Bhai 47 :
nice 👍
2026-03-23 08:44:58
1
Mohsin sidhu :
mere pass hai yah IC
2026-03-23 06:59:58
1
FarooQ JaaN :
💖💖💖
2026-03-26 03:03:50
1
SHABI. ARAIN :
💝💝💝
2026-03-23 09:07:38
1
FarooQ JaaN :
🥰🥰🥰
2026-03-26 03:03:52
0
To see more videos from user @the_car_doctor53, please go to the Tikwm
homepage.