@awaamraaj_pk: نہ آپ بندوق کے مقابلے میں بندوق اُٹھا سکتے ہیں، نہ آپ ٹوئیٹر پر گالیاں دے کر انقلاب لا سکتے ہیں۔ اگر ووٹ چوری روکنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ووٹ چوری کرنے والے گھر کے افراد یعنی سیاستدانوں کو انقلابی بنانے کی بجائے گھر سے باہر نکالنا ہو گا اور یہ تب ہو گا جب پارٹیوں کے اپنے اندر احتساب، میرٹ اور جمہوریت ہو گی۔ جب کوئی اکیلا جرنیلوں کی گود میں بیٹھنے کا فیصلہ نہیں کر سکے گا۔ ہر فیصلہ پارٹی کے منتخب بورڈ، کیبنٹس اور کمیٹیاں کریں گے، غلط فیصلہ کرنے والے پارٹی چیئرمین کو ووٹ کے ذریعے ہٹایا بھی جا سکے گا۔ جب پارٹی پر کوئی تیس تیس سال قابض نہیں رہے گا۔ جب مڈل کلاس وفاداری اور چاپلوسی کی بجائے قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر پارٹی میں آگے آ سکے گی۔۔۔ تب آئے گا پاکستان میں انقلاب۔ #عوام_راج

Awaam Raaj
Awaam Raaj
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 March 2026 09:13:15 GMT
1043
83
2
5

Music

Download

Comments

smileandfun0
shariq Mirza 87 :
sir Mera vote ap ka💖💖💖
2026-03-23 09:31:27
1
To see more videos from user @awaamraaj_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About