@mohsinkhan650381: ایک عمر مجھے اس کے بغیر بتانی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں میں جانتا ہوں کہ اب وہ قسمت نہیں جانتا ہوں مگر یہ دل کہ مانتا ہی نہیں ہے ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے۔ اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔۔۔!!! #Murshid 💔#fyupageシtiktokviral #Tranding❤️🔥🥹🖤