زندگی تیرے تسلسل میں وہ لوگ بھی کھوے جو سانس کی مانند تھے🥹❤️🩹
2026-03-23 19:40:51
44
سیرت فاطمہ :
میں کچھ بھی نہیں ہوں نہ خوش ہوں نہ غمزدہ
بس بیزار ہوں اور بہت ہوں❤️🩹
2026-03-25 04:17:56
24
😎 𝐙𝐀𝐌𝐀𝐍 ✊️ :
😒💕♥😩:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🌹 Z❤S🤲😭😭🤲🤲🤲🤲🙏سردار زوہیب💝💝🌹
2026-03-25 17:45:11
4
⃟ :
moonlight hides my thoughts
2026-03-23 18:05:55
7
✨𝐴𝑙𝑖 👀 :
وہ اک شخص مل جاتا کسی طرح محسن
مجھ کو منظور تھے پھر جیتنے بھی خسارے
2026-05-17 16:32:28
2
Fiaz....🙂 :
🦋🕊️::وہ بادلوں میں چھپے چاند کی طرح 🌙
کبھی دور تو کبھی لاپتا🫠
2026-03-23 18:30:54
27
🥀𝕐𝕠𝕦 𝕃𝕠𝕤𝕋 𝕄𝔼🥀 :
تم نے اس شخص کو اکیلے چھوڑ دیا جو پہلے ہی گھر کے مسائل زندگی کے دکھوں اور مستقبل کی جنوں سے بچ رہا تھا تو میں معلوم بھی تھا کہ میری زندگی میں واحد سکون تم تھی
2026-03-24 04:54:16
10
❦★𝙰𝚕𝚒 𝙷𝚊𝚜𝚜𝚊𝚗 ★❦ :
بہترین بدلہ یہ ہے کہ
کوئی بدلہ نہ لو،
خود کو سنبھالو،
آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو
جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی۔✨💯
2026-03-24 17:35:39
19
HM RANA 🖤 :
کسی شخصیت میں سب سے بڑی دلکش خوبی محبت شفقت اور قناعت پسندی ہے
2026-03-28 20:59:24
3
⚜اُسامہ⚜ :
bhai please caption kar do
2026-03-23 17:25:02
8
(谢赫阿卜杜勒·穆伊兹) :
زندگی تیرے تسلسل میں وہ لوگ بھی کھوے جو سانس کی مانند تھے🥹❤️🩹
2026-03-27 11:50:50
4
titto Rajpoot 144🐯🦅👑 :
عشق تے اتش دویں عین برابر پر عشق دا ساڑ وڈیرا اتش ساڑے ککھ تے کانے پر عشق ساڑے تن میرا اتش پانی با بجائیے پر عشق دا دارو کیڑا غلام فریدہ اوتھے کچھ نہیں بچدا جتھے عشق نے لایا ڈیرا
2026-03-30 18:22:56
2
باغی خٹک 🚩 :
خود کو آباد رکھو مرجائے ہوئے پھولوں کا کوئی خریدار نہیں ہوتا🙂
2026-03-27 10:15:55
6
Faiz Butt ♥️ :
وہ اہمیت ہی کیا جو مانگی جائے ۔
2026-04-11 23:06:30
2
🕊️ Õ م 🅰 𝓡 🕊️ :
🥰
2026-03-23 17:46:09
7
⚜️🌙 :
2026-03-25 17:48:38
1
HAسSEEB :
hye
2026-03-24 12:20:55
4
🚩 :
زندگی تیرے تسلسل میں وہ لوگ بھی کھوے جو سانس کی مانند تھے🥹❤️🩹
2026-03-24 18:57:44
2
٫٫اُردو شاعری ،، :
kha jata tha tum Meri sans ho....
jab KY ab wo sansy b chal rhi or Mary hum b nahi🥀👀
2026-03-24 16:27:58
5
nature lovers :
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑی اشتیاق سے
جس کو پانے کیلئے زمانہ لگا مجھے
2026-04-07 18:10:24
1
Fatima :
why always moon?
2026-03-26 13:06:27
1
Azannnnnn 🪐 :
caption 💔
2026-03-24 19:37:24
1
111💭 :
Pleaseee check ur inbox plzzzzz
2026-03-24 21:47:06
1
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
جوانی حسن میںخانے لبوں رخسار بکتے ہیں
حیا کے ائین بھی اب سر بازار بکتے ہیں
شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت
جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
2026-03-25 09:06:07
1
ع💙 :
زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ دوسروں کو خوش رکھتے رکھتے آپ نے اپنی مسکراہٹ کہیں کھو دی ہے۔ لوگ تب تک آپ کے ہیں جب تک آپ ان کے کام کے ہیں۔ اس لیے، تھوڑا سا خود غرض بننا سیکھیں، اپنے سکون کی حفاظت خود کریں کیونکہ جب آپ ٹوٹیں گے تو سمیٹنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ خود کے لیے جینا سیکھو۔
2026-03-24 17:28:36
1
To see more videos from user @solitudeseekerr, please go to the Tikwm
homepage.