@musthaveliving888: Upgrade your space and your phone 📱…

musthaveliving888
musthaveliving888
Open In TikTok:
Region: US
Monday 23 March 2026 22:57:15 GMT
490
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @musthaveliving888, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

𝙁𝙧𝙤𝙢 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 کچھ فاصلے وقت نہیں بڑھاتا، خاموشیاں بڑھا دیتی ہیں۔ شروع میں ہم صرف تھوڑا کم بات کرتے ہیں، پھر پیغامات دیر سے آنے لگتے ہیں، پھر
𝙁𝙧𝙤𝙢 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 کچھ فاصلے وقت نہیں بڑھاتا، خاموشیاں بڑھا دیتی ہیں۔ شروع میں ہم صرف تھوڑا کم بات کرتے ہیں، پھر پیغامات دیر سے آنے لگتے ہیں، پھر "بعد میں بات کرتے ہیں" روز کا معمول بن جاتا ہے، اور ایک دن احساس ہوتا ہے کہ جس شخص کے بغیر ایک دن بھی ادھورا لگتا تھا، اب مہینوں گزر جاتے ہیں اس کی آواز سنے بغیر۔ رشتے ہمیشہ کسی ایک بڑے جھگڑے سے ختم نہیں ہوتے، اکثر وہ چھوٹی چھوٹی غفلتوں کے نیچے دب کر مر جاتے ہیں۔ ایک طرف کوئی ہر دن انتظار کرتا رہتا ہے، دوسری طرف کسی کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اس کی ایک خاموشی کسی کے دل میں کتنا شور برپا کر رہی ہے۔ اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب محبت باقی ہوتی ہے، مگر راستے ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ اگر کبھی میری کمی محسوس ہو تو صرف اتنا یاد رکھنا... میں نے کبھی فاصلے نہیں مانگے تھے، میں نے تو صرف تمہارا ساتھ مانگا تھا۔ ڈر صرف اس بات کا ہے کہ کہیں یہ خاموشیاں ہمیں اتنا دور نہ لے جائیں کہ ایک دن ہم ایک دوسرے کو یاد تو کریں، مگر واپس بلانے کا حق بھی کھو چکے ہوں۔ کچھ لوگ زندگی سے نہیں جاتے، وہ صرف رابطوں سے چلے جاتے ہیں... اور یہی جدائی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ #foryou #foryoupage #viral #1millionaudition #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan

About