@.anfalkhan313: #پاکستان زندباد اللہ ہمارے وطن کی حفاظت فرما۔اللہ ہم ہر قربانی کے لئے تیار ہیں ۔اپ بہتر جانتے میرے اللہ ۔میرے اللہ جس طرح نوح علیہ السلام کو طوفان میں ،ابرہیم علیہ السلام کو اگ ،موسی علیہ السلام کو دریا ،ئوسف علیہ السلام کو کنویں میں ،یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں حفاظت میرے اللہ اس طرح ہمارے اس عطن عزیز کی حفاظت فرما ۔جو بھی اس کی برائی چاہے اس کو ہدایت کر ورنہ نیست ونابود کر میرے اللہ#طاکستان زندباد#🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 plzzzzz repost