@vilog28: سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے فخر جہان پارک میں دو گروپوں میں شدید لڑائی پارک میں انے والی خواتین بچے شدید پریشان ذرائع کے مطابق لڑائی خواتین کو چھیڑنے کی بنیاد پر ہوئی راجن پور فخر جہان پارک میں اوباش لڑکوں نے عید کے تیسرے روز لڑائی جھگڑے کر کے لوگوں کی تفریح اور خوشیوں برباد کر دیا جبکہ پولیس اور انتظامیہ کہیں نظر نہ ائی واقعے کی اطلاع ملتے ماڈل تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں #10millionadoption #unfreezemyaccount #viral_video_tiktoktreanding #reelschallenge