@ishqe.lahasil23: میں جانتا ہوں کہ تمہاری زندگی بہت مصروف ہے اور تمہارے پاس میرے لیے ایک پل بھی نہیں۔ مگر میری ایک چھوٹی سی خواہش ہے کہ جب تم اپنی زندگی کی تمام خوشیاں جی چُکو جب تمہارے تمام خواب پورے ہو جائیں اور تم تھک کر سکون کی تلاش میں ہو تو اپنی زندگی کے چند فضول لمحے مجھے خیرات کے طور پر دے دینا۔ . . #ishqe.lahasil23 #urdupotery #urduline #caption #plzsupportme

عشـــقِ لاحاصل༻💔
عشـــقِ لاحاصل༻💔
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 March 2026 06:54:40 GMT
252936
16393
219
6592

Music

Download

Comments

chaudhry_210
captain :
اس قابل بنو کہ اسی نوبت نہ اے 🥰🥰🥰
2026-03-24 09:47:46
14
abdul.qayyum9114
مرشد۔۔🖤 :
دنیا کا سب سے قابل رشک انسان وہ ہے جس کا رزق اس کے لیے کافی ہو جس کی بیوی اس کی انکھوں کی ٹھنڈک ہو جس کا گھر اس کے لیے باعث آرام ہو اور وہ قرض کے بوجھ آزاد ہو۔۔🌸🌸
2026-03-26 16:36:02
17
mughal.queen095
Mughal queen :
caption please
2026-03-24 07:35:43
9
www.tiktok.drsotiktok
Dr Sonam :
الفراق اشد من الموت  جدائی موت سے زیادہ سخت ہے😭💔
2026-04-16 07:41:45
11
ramzankhanharinga
💔رمضان خان ✍️🚬 :
@♥️رمضان خان 🍁:میں نے محبت کرنے والوں کی سب کہانیاں پڑھیں ہر قصے میں چاہت تھی جدائی تھی آنسو تھے دعائیں تھیں مگر آخر میں کھیں بھی یہ نہیں لکھا تھا کہ وہ مجھے مل گیا کسی کہانی میں وقت بیچ میں آ گیا کسی میں فاصلے جیت گئے کسی میں انا نے پل توڑ دیے اور کہیں قسمت نے بس ایک موڑ پر آکر سب بدل دیا محبت ہر جگہ سچی تھی مگر انجام اکثر ادھورے. میں ہر صفحہ پلٹتے ہوئے یہی سوچتا رہا کہ شاید اگلی کہانی مختلف ہو شاید کسی جگہ آخر میں مسکراہٹ لکھی ہو مگر وہاں بھی بس یادیں تھیں اور ایک خاموش سا اگر شاید محبت کا نصیب مل جانا نہیں بلکہ سیکھ جانا ہوتا ہے شاید یہ ہمیں مکمل کرنے نہیں ہمیں آزمانے آتی ہے اور شاید کچھ لوگ ہماری کہانی میں اس لیے آتے ہیں تاکہ ہم محبت پر یقین رکھیں چاہے وہ خود ہمارے نہ بنیں اب میں کہانیاں کم پڑھتا ہوں کیونکہ ہر بار دل بھی چاہتا ہے کہ کہیں تو لکھا ہو آخر میں وہ مجھے مل گیا مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت کی سب سے خوبصورت سطریں اکثر ادھوری ہی رہ جاتی ہیں❤️
2026-03-25 14:45:55
10
sanford842
sanford1234 :
محبت تو بہت دور کی بات ہے ... کوئی ہماری طرح کسی کے لیے انتظار بھی کر لے تو ہمیں ضرور بتانا۔ کیونکہ انتظار وہ امتحان ہے جو ہر کوئی نہیں دے سکتا۔ لوگ دعوے تو محبت کے بہت کرتے ہیں، مگر جب وقت ٹھہرنے کا آتا ہے تو قدم اکثر کسی اور راستے پر مڑ جاتے ہیں۔ ہم نے تو تمہارے نام پر اپنی گھڑیاں بھی سست کر لی تھیں... دن تمہاری یاد میں گزارے اور راتیں تمہاری امید میں جاگ کر کاٹ دیں۔ کبھی دل نے کہا چھوڑ دو، اب کوئی نہیں آئے گا ... مگر پھر تمہاری ایک دھندلی سی امید نے ہمیں وہیں بٹھا لیا جہاں سے تم گئے تھے۔ لوگ کہتے ہیں محبت قربت مانگتی ہے ... مگر ہم نے تو محبت کو فاصلے اور خاموشی میں بھی زندہ رکھا۔ اس لیے اگر کبھی تمہیں کوئی ایسا مل جائے جو بغیر شکایت بغیر تھکے، صرف تمہارے نام پر وقت کو روک کر بیٹھا رہے ... تو ہمیں ضرور بتانا۔ کیونکہ محبت تو شاید بہتوں کو ہو جاتی ہے ... مگر کسی ایک کے لیے صبر سے انتظار کرنا ہر دل کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
2026-03-28 16:44:56
5
ishal901ishal
ishal khan 👑 :
muhabat hojae to kuch nazar nhi ata sirf mehbob hi nazar ata ankhy band hon ya phr ankhy kholi hon
2026-04-06 14:33:51
8
lki2012love
˙·٠•●♥⃝Ⓘ⃝Ⓚ⃝ⓇⒶ⃝Ⓗ♥●•٠·˙ :
💔💔💔💔💔💔جــس کــی قسمــت میــں لکـھـا ہــو رونــا🫀🪄 , وہ مسکــرا بھــی دیــں تـــو آنســو نکـل آتــے ہیـں ۔۔۔🥹
2026-05-12 07:47:18
1
jeffyhunyaar
★。・:*¯\_(ツ)_/¯𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷💔 :
*مــحــبــت کــی شــام جــلا کــے تــو دیــکــھــو* 🤗 *ذرا دل کــی دنــیــا ســجــا کــر تــو دیــکــھــو* 🫠 *تــمــہــیــں ہــو نــہ جــائــے مــحــبــت تــو کــہــنــا* 🫶 *ذرا ہــم ســے نــظــریــں مــلا کــے تــو دیــکــھــو* 🌸 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Jeffy👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-05-06 09:31:10
2
aliadnan154
شہنشاہ قُلوب🫀 :
ہم اکثر اس لۓ نہیں روتے کہ ہم نے کسی کو کھو دیا ہے ہم اپنے لۓ روتے ہیں جو کوشش ہم نے کی جو امید ہم نے باندھی جس غلط فہمی میں ہم مبتلا رہے اور اس احساس پر کہ ہمیں وہ واپس نہیں ملا جس کے ہم حقدار تھے
2026-03-26 06:52:27
6
mohsinjan9386
Mohsin lovely :
:جن کو مل جاتی ہے ان کے من پسند شخص کی محبت🌹 ان سے کہنا وہ ہمارے لیے بھی دعا کریں 😭😭
2026-03-25 16:24:04
10
user472787659
Sonu Ansari :
تصویریں اور یادیں ہی رہ جاتی ہیں پاس لفظ مٹ جاتے ہیں، آوازیں بھول جاتی ہیں مگر ایک لمحہ جو دل کو چھو جائے وہ تصویروں میں ہمیشہ قید رہتا ہے۔ بچھڑے ہوئے لوگ پھر کہاں واپس ملتے ہیں وہ تو صرف یادوں کی شکل میں لوٹتے ہیں کبھی کسی پرانی خوشبو میں کبھی نیم اندھیری راتوں کی خاموشی میں اور کبھی کسی بے وجہ آنسو کی نمی میں وقت چاہے کتنی ہی دور لے جائے دل اپنے گم شدہ لوگوں کو بھول نہیں پاتا بس تصویریں اور یادیں رہ جاتی ہیں اور وہ ادھوری سی کہانیاں جو کبھی پوری نہیں ہوتیں
2026-04-19 19:06:30
4
aadi.hassan7
Bilal Ashraf :
ہائے اتنا انتظار بے بے رحمی نہیں تو کیا ہے زندگی فقط 60 برس کی ہے کون جئیے گا ہزاروں سال
2026-04-01 01:59:50
3
its_hamzie_007
Hamza.TariQ :
:جب تم جی بھر کے اپنی زندگی جی لو تو چند لمحے مجھے بھیک میں دے دینا میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کے بتاؤں گا مجھے تم سے کتنی محبت تھی
2026-05-03 22:04:32
1
faisaltahir320
FAISAL RAجPOOT :
No Words
2026-04-17 12:48:23
3
jutti_170
چڑیل اول :
hayeeee
2026-03-24 21:12:15
9
user6293797728002
💞Cute💞 :
Hayeeeeeee ye bebasi iziat dukh mr jaye insan
2026-04-09 11:25:45
3
shahz2836
Sadi G 🇪🇸👑 :
uff
2026-03-29 21:52:27
4
malikmajid57
Majid Malik :
Hyeee💔💔
2026-03-26 23:00:26
2
m.asim776
عاصی :
واہ
2026-03-27 13:40:42
2
mani.gs3
Mani GS :
wah wah 🥰♥️
2026-03-27 15:33:48
2
sufiatif2843
sUfi M aTiF🇸🇦 :
ap ne buht acha likha me me jb pra to me apni zindgi k dark movement tak ja pohncha or aik takleef mehsos ki lakin us takleef ki lazzat ko zyda enjoy Kiya acha lga buht acha lga ❤️‍🩹
2026-03-28 08:47:04
2
king.sa72512
NOKER E HAYDER 👑🚩🚩👑🖐️ :
ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-03-26 22:26:47
3
faisalsandhu8492
SAنDHU🦅 :
Ya alfaz mujy ak insan Bolta tha lakin aj wo kahii or bs wo bty he kar Saka bas baty he
2026-03-26 15:55:53
2
apnoneghamdiye
آپنوں نے غم دیئے ☘️ :
مُجھے یَقین ہے، ایک روز میرا چارہ گَر… اُداس رُوح کو پِھر سے تازہ گُلاب کَر دے گا۔❤️‍🩹
2026-04-12 13:51:23
1
To see more videos from user @ishqe.lahasil23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About