سچ یہی ہے کہ جس کے لیے انسان سب سے زیادہ مخلص ہوتا ہے، وہی اکثر گہری چوٹ دے جاتا ہے۔ 💔
مگر مجھے یقین ہے کہ مکافاتِ عمل ضرور ہوتا ہے۔ ⚖️میرا رب میرے صبر کو رائیگاں نہیں جانے دے گا… 🤲
جو جیسا کرے گا، ویسا بھرے گا، انشاءاللہ۔
2026-04-18 15:45:48
1
درداں آلا 🚬 :
جب دل کسی شخص پر ٹھہر جائے نا
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا 💔
2026-04-06 14:43:17
3
zulqarnainhaider7262 :
Ab koshish kro shayed us se up model mil Jay 🥰🥰🥰
2026-04-05 16:36:49
1
تارے زمین پر ٹرسٹ :
kimat k faslay
2026-04-11 04:37:27
1
Rao Bilal :
؎
ہمسفر وہ نہیں ہوتا جو آپ کو *Financially* خوش رکھے
بلکہ ہمسفر وہ ہوتا جو آپ کو *Mentally* خوش رکھے
🌸💐🌿