😢:شروع سے ہی بد نصیب رہا ہوں کبھی کسی 💫
نےتوڑدیا کبھی کسی نے چھوڑ دیا🥀
2026-03-24 17:54:48
45
👊👊i hate love 😡😡😡👊👊👊 :
پسندیدہ شخص میں شفا ہوتی ھے فقط اسےدیکھ لینے سے بے چین دل کو سکون مل جاتا ہے 💔😔
2026-03-24 14:42:04
34
𝐊𝐀𝐒𝐇𝐈𝐅🇦🇪ᵐᵃˡⁱᵏ💕 :
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا
🤌i❤️🩹
2026-03-25 19:05:43
14
🦋⁂༄Ṧ𝒌༄⁂🦋 :
... روح کا قیدی
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم کا مرہم ہے ، مگر کچھ زخم وقت کی قید سے آزاد ہوتے ہیں۔ محبت اگر صرف صورت سے ہو تو چہرے بدلنے کے ساتھ ساتھ محبت بھی بدل جاتی ہے ، لیکن اگر محبت روح سے ہو جائے ، تو وہ اک دائمی قید بن جاتی ہے ۔ ایک ایسی قید جہاں سلاخیں نظر نہیں آتیں، مگر رہائی کا کوئی راستہ بھی نہیں ملتا۔ روح کا قیدی اس پنچھی کی طرح ہے جو کھلے آسمان میں بھی خود کو قید محسوس کرتا ہے ، کیونکہ اس کی آزادی تو اس شخص کی یادوں میں قید ہو چکی ہوتی ہے۔
2026-03-26 09:23:04
3
🎋MD HANIF🎋 :
2026-06-13 17:19:00
0
Fayankhan :
ہر وہ انسان مرد عورت دو ٹکے کا ہی ہے
جوکسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
۔
۔
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے
💯🖤🖤🖤💯🖤🖤🖤💯
2026-04-17 15:26:01
1
💝Mr.Rajpot😎 :
Mere Dil ki bat keh di ☺️
2026-03-24 19:00:12
24
Jameel Malik :
تیراجانا قیامت سے کم نہ تھا تجھے جانا تھا تیری مجبوری تھی یہ نہ تھا بس میں یہ روکتے تھے ہم کوشش ہماری پوری تھی یہ عکش بار تھی انکھیں خاموش لب نظر اتی تھی جب یہ منزل کی دوری تھی یہ کب لوٹ کے واپس جمیل اؤ گے ارے پوچھنی بات یہ ضروری تھی یہ
2026-03-24 20:22:55
7
sari :
Hy❤️
2026-03-25 07:16:57
11
Queen 👑 شہزادی ❤️ :
mard aitna acha ho to wo har jiga mo ku mata phrt hy is m tumra Ami b aia jite hy pr ap ke mama b marda bhdla badly k yha tk aie hy
2026-03-26 14:52:46
5
Riz Khan :
🕋
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
s.a
میں تمہیں کابھی معاف نہیں کروں گا اور مری بددعا ہے کہ تقدیر بھی تماری ساتھ ایسا کھیل کھیلے کے دل ٹوٹنے کی تکلیف تماری روح اور عزت نفس کو جلا کے رکھ کر دے، تمہاری زندگی آگ کی طرح جل جائے، اور تمہیں کابھی سکون نہ ملے۔ تمہاری آسوں پر پانی اور تمہاری دعاؤں پر خاک پڑ جائے۔ تمہاری زندگی ہمیشہ تکلیفوں اور غموں سے بھری رہے، اور تمہیں کابھی خوشی نہ ملے,انشاءاللہ تم پل پل تڑپو گی لیکن تمہیں سکون نہیں آئے گا 💔 آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-03-26 09:54:04
6
♏ḁℓḁїкḁ Իḁʝ℘υ☂ :
wao Bhai mujhy apki vedio bhut achi lagti hai😍😍
2026-03-31 05:18:24
3
𝗪𝙎🚩 :
2026-03-27 10:59:12
1
🔥👑 Saab G 👑🔥 :
2026-03-25 06:51:19
4
رائے رمضان :
I love you br
2026-03-26 15:12:53
1
Zahid piyAA :
اچھے بات پلیز
2026-04-23 06:44:19
0
ЅᏆUℬℬᎾℛℕ 🩹 :
☆:میٹھے لہجوں سے دل جیت کر یہاں لوگ
زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں --------
2026-03-26 01:20:59
9
𝐃𝐚𝐫𝐝🇪 𝐃𝐢𝐥💔🥀🍂 :
کہیں وہ عشق سے نفرت نہ کرنے لگ جائیں
میں اپنے بچوں کو تیرا نہیں بتاؤں گا
.
𝐃𝐚𝐫𝐝🇪 𝐃𝐢𝐥💔🥀🍂
2026-03-26 10:53:40
6
Tahbeer zahra :
😳😳😳itna dukh
2026-03-24 12:00:14
18
👊👊i hate love 😡😡😡👊👊👊 :
Suchii g 💔💔💔
2026-03-24 14:41:46
10
Rizwan niazi 🌸 :
hayyy❤️
2026-03-24 11:05:33
6
abdulwahabws8973 :
( واہ یار )🥺💔
2026-03-28 05:34:58
2
꧁༒☬Bewafa log☬༒꧂ :
hayee💔😢
2026-03-30 14:24:05
1
Dhillon ✨✨✨✨ :
جس انسان کو اللہ نے بہتر سے بہترین دینا ہوتا ہے اس کو بار بار توڑتا ہے وہ انسان اچھی قسمت والا ہوتا ہے
2026-03-31 22:59:14
1
To see more videos from user @kaka_000071, please go to the Tikwm
homepage.