@nazim_write8: جانتے ہو محبت کیا ہے..؟ اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا کسی کی سن لینا کسی کی آنکھ سے آنسو چن لینا کسی کو عزت کا احساس دینا بنا کسی تعلق کے احساس کرنا کسی کے زخموں پر نرم لہجے سے مرہم رکھ دینا.... بس یہی محبت ہے... ☺️❤️🥺 #unfreezeaccont #fypシ #nazim_8 #nazimjaved #100k❤️🔐 @TikTok don't underreview my video plz 🥺🥺🥺 please virl Kar do TikTok team