@dar__40: (تازہ ترین غزل) لبوں پہ ہنسی جب بھی ہم لاتے ہیں مگر آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں نہ جانے کیوں یادوں کے گہرے سائے مری مسکراہٹ کو کھا جاتے ہیں کھل کے ہنسنا تو اب خواب ہوا جیسے ذرا مسکراؤں تو وہ رُلاتے ہیں زمانے کو دکھانے کو قہقہے لگاتا ہوں پر اندر یہ طوفان ہی مچاتے ہیں نہ جانے کیسی یہ کشمکش ہے زندگی میں ہنسی ڈھونڈنے جائیں تو غم پاتے ہیں بڑی مشکل سے سمیٹا تھا خود کو میں نے خیالِ یار میں پھر ٹکڑے بکھر جاتے ہیں تشنہ لب ہی رہے ہنسی کو عمر بھر عطش جو روئے ہم تو دریا بھی تھر تھراتے ہیں #creatorsearchinsights #foryourpages #tiktokforyou#viralvideo #fyp 🥀❤️🩹🥹💔