@zyra_750: وہ لڑکی ہمیشہ تمہارا ساتھ دیتی تھی جب بھی کوئی تم پر بات کرتا، وہ سب کے سامنے تمہارے لیے کھڑی ہو جاتی تھی۔ کبھی کسی کو تمہارے خلاف بولنے کا موقع نہیں دیا مگر جب بات اُس کی آئی تم خاموش ہو گئے۔ نہ تم نے اُس کا ساتھ دیا، نہ سچ جاننے کی کوشش کی بس دوسروں کی باتوں پر یقین کر لیا۔ وہ خاموشی سے سب دیکھتی رہی اور اُسی دن اُسے سمجھ آ گیا کہ ساتھ دینے والے کم ہوتے ہیں اور چھوڑ دینے والے بہت آسانی سے بدل جاتے ہیں۔ اب وہ سب کی سنتی ہے… مگر خود کو نہیں بھولتی۔ کیونکہ اُس نے سیکھ لیا جو تمہیں سننے کی قدر نہ کرے وہ تمہاری خاموشی کا بھی حق دار نہیں ہوتا۔ آخر میں اُس نے بس اتنا کہا "کانوں کا کچا مرد محبت تو کر سکتا ہے… مگر نبھا نہیں سکتا۔" 💔 #######foryou #######sadstory #####viral #####fypシ゚ ######foryoupage❤️❤️

Zyra Official
Zyra Official
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 24 March 2026 13:37:45 GMT
851181
33153
2
11485

Music

Download

Comments

To see more videos from user @zyra_750, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About