@onlykhilafat313: Molana Ishaq Madni (RA) 💙 جب قرآن الماریوں میں بند ہو جائے اور انسانوں کے بنائے ہوئے نظام دنیا پر چلنے لگیں، تو پھر نماز، روزہ اور حج کی روح کہاں باقی رہتی ہے؟ ہم نے دین کو صرف رسم بنا دیا ہے، حالانکہ اسلام عزت، غیرت اور حق کے قیام کا نام ہے۔ #molanaishaq #islamic_video #risepakistan #muslim #world