لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
2026-03-29 07:32:18
11
Abrar Hussain :
❤️💕اللّٰہ سبحان اللّٰہ 💕❤️
2026-03-28 02:58:39
26
Abdullah Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-03-31 06:03:30
6
Zahid Khan Marwat :
نہ بات ہوئی نہ کوئی وعدہ تھا۔
بس ایک لمحہ تھا... ایک نظر ... جو شاید کچھ کہہ گئی تھی۔
وہ نظر، جس میں لفظوں کی ضرورت نہیں تھی وہ خاموشی جو دل کے اندر شور بن گئی۔ میں نے کبھی پوچھا نہیں، اُس نے کبھی بتایا نہیں مگر نہ جانے کیوں دل نے سب کچھ مان لیا۔
کوئی نوٹس نہیں، کوئی اشارہ بھی نہیں پھر بھی ایک انجانی سی امید بندھ گئی تھی۔ اور جب حقیقت نے آہستہ سے دروازہ کھولا
تو پتا چلا... وہ سب کچھ صرف میرا وہم تھا۔ نہ وہ میرا تھا، نہ کبھی ہوگا ... مگر دل ہے کہ مانتا نہیں ایک نظر کی قیمت اتنی بڑی ہوگی یہ میں نے کبھی سوچا نہ تھا۔
آخر کار... نہ کوئی قصہ بنا، نہ کوئی انجام بس ایک ادھوری سی کہانی رہ گئی ... جو بر خاموش رات میں خود کو دہراتی ہے اور دل کو پھر سے ہرا دیتی ہے۔
2026-03-29 05:13:49
8
ٰ :
شاہینوں کا اقبالّ(رحمتہ اللّٰہ علیہ)
2026-03-26 02:52:45
12
laal Muhammad :
Faraz Ahmad voice.
2026-03-27 18:53:23
11
𝘼𝙒𝘼𝙍𝘼𝙋𝘼𝙉•••🥀 :
back ground sound ?
2026-04-13 22:17:18
3
🎀━━━✦ بنت الہدیٰ ✦━━━🎀 :
The national poet Allama M.Iqbal.❣️
2026-03-26 10:51:27
7
خوابِ ساکت :
ہاۓ یہ اقبال رح کی آواز ہے ناں ؟ 🥺
2026-03-29 05:42:44
9
ریّانؔ ابنِ اسدؔ :
Allma iqbal ki poetry ha ye?
2026-04-03 05:31:33
1
🅰️🥀TANHA💔🥀🅰️ :
🥰wA. wA. brother waah🥰
2026-03-31 07:34:12
2
A❤❤ :
Beshak
2026-05-22 07:49:08
1
zidi girl :
beshak Mera Allah bhot bra hi inshallah amen sumA amennnn beshak
2026-05-21 18:31:31
1
Ahmed Malik 279 :
Allah🥰🥰🥰
2026-04-05 16:21:34
1
Mateen Khan :
ufffff
2026-03-29 11:07:36
4
Butt 😎🔥 :
wah🥰🥰
2026-03-31 14:31:55
1
shahs :
wahh
2026-04-10 20:39:41
2
9x7-A :
Absolutely right
2026-03-29 05:56:55
4
umar!!! :
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھے سے سوال تو میری نیت کا ہوگا
2026-03-26 07:54:35
4
•🍒⁵¹¹〆ᴍᴀᴊɴᴜ〆ᴇᴅɪᴛ🥀🍁• :
Hyee Kamal
2026-03-27 23:59:27
4
Umer Rolia :
kmaal
2026-03-30 08:51:48
1
M M :
zabrdast ♥️
2026-04-17 07:37:53
1
@ :
nice
2026-03-30 15:26:10
1
Kashmiri :
Beshak 😥
2026-03-28 04:32:35
1
To see more videos from user @abdurrehman5336, please go to the Tikwm
homepage.