اللّهُمّ❣️صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍﷺ كَمَا تُحِبّ❣️وَتَرْضَى لَهُ💕
اے اللّٰہ!ﷻ حضرت محمد ﷺ پر درود بھیج، جیسا کہ تُو پسند فرماتا ہے اور جس سے تُو راضی ہو۔
میں اللہ کے رب ہونے پر راضی ہوں، اسلام کے دین ہونے پر راضی ہوں، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔
اے اللہ! مجھ سے بھی راضی ہو جا، اور اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مجھ سے راضی فرما، اور میری مغفرت فرما۔"یا اللہ ! میں تجھ سے دنیا و آخرت کی ساری بھلائیوں کی دعا مانگتا ہوں جو مجھ کو معلوم ہے اور جو نہیں معلوم، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں دنیا اور آخرت کی تمام برائیوں سے جو مجھ کو معلوم ہیں اور جو معلوم نہیں، اے اللہ ! میں تجھ سےہر اس بھلائی کا طالب ہوں جو تیرے بندے اور تیرے نبی نے طلب کی ہے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس برائی سے جس سے تیرے بندے اور تیرے نبی نے پناہ چاہی ہے، اے اللہ ! میں تجھ سے جنت کا طالب ہوں اور ہراس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نے میرے لیے فیصلہ کیا ہے بہتر کر دے۔اللّهُمّ❣️صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍﷺ كَمَا تُحِبّ❣️وَتَرْضَى لَهُ💕
اے اللّٰہ!ﷻ حضرت محمد ﷺ پر درود بھیج، جیسا کہ تُو پسند فرماتا ہے اور جس سے تُو راضی ہو۔
2026-03-28 14:39:20
14
🇵🇰گجیال🦅اعوان🇵🇰 :
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-03-27 09:23:23
27
حافظ عبدالغفور قادری :
❤️الصلاة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم