@ababeel6335385: #دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھواۓ جاتے مان ہر کسی کے لیے نہیں ہوتا ہر کسی کے لیے ہم بچوں کی طرح نہیں بنتے کھلی کتاب کی طرح ہر کسی سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی بس کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ پورے ہجوم میں بھی نگاہ صرف ان پر ہی نکلتی ہے