میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر کروڑوں درود سلام ♥️
2026-03-25 06:15:21
11
آقا ﷺ کا دیوانہ 🫀❤️🩹 :
حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺمیرے ہیں
میری حیات کا دارومدار آپ ﷺسے ہے
حضور آپﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہیں
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے...🥹❤️🩹