@yangyutongvnfp: 25.03.2026 | DOUYIN #DƯƠNGVŨĐỒNG UPDATE Cứ thế là “ta-da ta-da ta-da” bắt đầu đi làm thôi /ᐠ - ˕ -マ੭ ────୨ৎ──── Cre: 杨雨潼Nice | @yang.yutong #DươngVũĐồng #duongvudong #杨雨潼 #YangYuTong #yangyutongvn #giákimthoa #TạHọaLâu

Dương Vũ Đồng Vietnam Fanpage
Dương Vũ Đồng Vietnam Fanpage
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 25 March 2026 07:19:46 GMT
611
35
1
3

Music

Download

Comments

seesaibunduwong
Seesai Bunduwong :
Angel😅😅😅
2026-04-10 05:14:19
0
To see more videos from user @yangyutongvnfp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

❤️ یہ روایت حضرت ابو عمیرؓ نامی ایک چھوٹے بچے کے بارے میں ہے، جن کی ایک پالتو چڑیا (نغیر) کا انتقال ہو گیا تھا۔ آپ ﷺ پوری کائنات کے قائد اور نبی ہونے کے باوجود، اس ننھے سے بچے کی چھوٹی سی تکلیف اور غم کو نہ صرف سمجھا بلکہ اس کی دلجوئی فرمائی۔ آپ ﷺ نے اس بچے کے برابر بیٹھ کر، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا:
❤️ یہ روایت حضرت ابو عمیرؓ نامی ایک چھوٹے بچے کے بارے میں ہے، جن کی ایک پالتو چڑیا (نغیر) کا انتقال ہو گیا تھا۔ آپ ﷺ پوری کائنات کے قائد اور نبی ہونے کے باوجود، اس ننھے سے بچے کی چھوٹی سی تکلیف اور غم کو نہ صرف سمجھا بلکہ اس کی دلجوئی فرمائی۔ آپ ﷺ نے اس بچے کے برابر بیٹھ کر، اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا: "یا أبا عمير، ما فعل النغير؟" (اے ابو عمیر! تمہاری چڑیا کا کیا ہوا. ہم اکثر بچوں کے جذبات اور ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں یا غموں کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن کائنات کی سب سے عظیم ہستی نے ایک بچے کے دل کی کیفیت کا احترام کیا اور اس کے ساتھ اس کے غم میں شریک ہوئے۔ عاجزی اور محبت گھٹنوں کے بل بیٹھنا اس بات کی علامات ہے کہ انسان کسی کے ساتھ بالکل اس کے سطح (Level) پر آ کر بات کرے۔ آپ ﷺ کا ایک بچے کے سامنے اس طرح بیٹھنا یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت اور ہمدردی میں کوئی غرور یا بڑا پن نہیں ہوتا۔ ایسے پیارے، مہربان اور شفیق نبی کریم ﷺ پر جتنا بھی درود و سلام بھیجا جائے، وہ کم ہے۔#searchinsightcreators #tiktok #today #viral

About