جب مشکل وقت اتا ہے تو ہر جگہ پر رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسا کہ دنیا میں میرا رزق کی ختم ہو گیا ہے لیکن مایوس نہیں انا اللہ تعالی بہترین رزق دینے والا ہے ہم نے ہر مشکل وقت دیکھا ہے شاید مجھ سے زیادہ کسی نے کوئی مشکل وقت نہیں دیکھا ہوگا
2026-03-26 10:38:11
28
ali ahmad :
کوئ بات نی اللہ خیر کرے گا ہم بھی دو مہینے سے روم میں سو رہے ہے
2026-05-18 21:53:14
1
Muhammad Ali :
اللہ پاک ہم سب کو رازق حلال دے آمین🤲
2026-03-27 06:48:37
1
Nabeel N :
پریشان نہیں ہوں اللہ دے گا رزق
2026-03-25 17:01:19
23
mumtaz :
مایوس نہ ہونا ہر مشکل کے بعد اسانی ہے اللہ اپ سب کے لیے اسانیاں کرے
2026-05-16 18:08:36
1
Waseem Khan :
ye sb driver h Jo Dyna chlaty h, m kl gya tha yha, jga full thi lkn phly easy halat kbi ni fekhy, phly b gariya khri zrur hoti lkn itni ni jitni ab khri hui h........ Allah sb ko hlal rizw dy or sb k hlal rizq my brkt ata kry.....Ameen
2026-03-26 14:03:55
1
Tariq Gujar :
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کو رزق دےگا انشاءاللہ
2026-03-26 18:19:37
1
Raja Iftikhar :
اللہ پاک سب پر آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔ ہاۓ او غربت یہ بھی کسی کے بھائی کسی کا بیٹا کسی کا باپ ہو گا ہے یا اللہ ان بھائیوں پر خصوصی رحم فرما آمین
2026-03-26 17:05:09
3
Alam Zeb6509 :
Ayi wa Allah pak raham far may
2026-03-26 17:45:09
1
amjid ali :
القريات میں بھی ایسی بیروزگاری ھے
الله رب العالمين ھم سب پردیسی بھائیوں کی تمام تر مشکلات حل فرمائے اور وسیع رزق حلال عطاء فرمائے
اللهم آمين يارب العالمين ياارحم الراحمين ياذالجلال والاكرام
2026-03-26 13:29:16
1
Manawar Abbas :
السلام علیکم دمام میں اس سے بھی زیادہ برے حالات ہیں میرے بھائی
2026-03-26 13:40:23
3
Rana Ramzan :
ALLAH PAK RAHAM FERMA AMEEN
2026-03-26 08:27:16
1
user22974247520244 :
پریشان نہ ہو اللہ دے گا
2026-03-26 04:38:01
3
Afridi :
ha ha ha ha ha ha 😁
2026-03-26 08:08:53
2
عمران✨ :
ریاض میں بھی یہی حال ہے میرے بھائی ☹️
2026-03-26 10:25:08
3
🥷🔪🔪لغاری 🗡️🗡️ :
یا اللّٰہ تعالیٰ دے رزق ہر مسلمان کو ❤️❤️❤️
2026-03-26 09:04:02
4
Danish Gujjar :
so saad
2026-03-25 19:08:21
2
Raja Mubashar :
hahahaha end aa
2026-03-26 06:40:48
1
مبين كهربائي :
الحمدللہ بھائی جنہوں نے کرنا ہے نا کام ان کے پاس کام ہے
2026-03-25 19:09:22
5
noras ali :
Ham bhi Dara rahe hain Allah Khair Karen
2026-05-19 22:39:33
0
Naveed 🖤 :
ایسے حالات الحمد اللہ ابھی نہیں ہیں ۔جدہ میں
اللہ تعالیٰ کبھی ایسے حالات پیدا نہ کرے
اللہ تعالیٰ سب کو روزی دیتا ہے
2026-05-28 15:39:00
0
farooqmir🍁🇸🇦سعودی آلے :
2026-05-21 22:17:25
0
farooqmir🍁🇸🇦سعودی آلے :
2026-05-21 22:17:21
0
Samiullah khan :
hhhhhhh
2026-05-20 06:34:40
0
Ali :
ya Allah khear
2026-03-26 12:31:50
0
To see more videos from user @usman.jutt.ksa, please go to the Tikwm
homepage.