بات صرف زندگی کی نہیں بلکہ ہر چیز کو اگر اسکی حقیقت سے دیکھا اور جانا جاۓ تو وہ کبھی بھی کسی انسان کے لیے نقصان دہ ثابت نہیں ہو سکتی۔ بلکہ رہنمائی دیتی ہے زندگی بسر کرنے میں
اور حقیقت کیا ہے ہر ذرے کی یہ تو آپ سب خوب جانتے ہیں، یہ بات الگ ہے کہ ہر انسان کا نظریہ سوچ اور عمل ایکا جیسا نہیں ہوتا جسکی وجہ سے وہ بھٹکتا ہے ساری زندگی اور قصور وار تقدیر کو ٹھہراتا ہے۔ دراصل وہ خود حقیقت کی پہچان سے دور ہوتا ہے۔
ایک انسان کی زندگی کا نظریہ جیسا بھی ہو مگر حقیقت حقیقت ہی رہتی ہے چاہے اسکو کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے۔
سو اسلئے اپنے نظریے کو درست کریں اور حقیقت سے جڑ کر زندگی گزاریں پھر آپ کوئی بھی قدم اٹھائیں یا پھر یوں سمجھ لیں کہ آپ کی زندگی کا کوئی بھی لمحہ آپکے لیے غلط ثابت نہیں ہوسکتا۔
میرا مقصد صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرنا اور اسکی بنائی ہر چیز سے محبت کرنا ہے اسکے حکم کو پھیلانا اور اپنانا ہے۔
سب سے اہم بات
یہ الفاظ صرف الفاظ نہیں ہیں یہ تیری میری اور ہر ذرے کی حقیقت ہے جسکا کوئی اور کبھی بھی ردوبدل نہیں ہوسکتا بلکہ ہم نے اپنی زندگی کی کو حقیقت پر مبنی کرنا ہے۔🤲🏻💯💫 بہت شکریہ 🙂
2026-03-27 10:11:14
7
KASHII :
wow right 🫣🙃
2026-05-01 15:50:58
0
𓆩💜𓆪𝑆𝘂ˡสᵢ𝑚ãᴻ𓆩💜𓆪^BACHA¥ :
save option on ka yarrrrrrr😳😳
2026-05-19 09:05:51
0
M A N I %🌝 :
oper ka caption type krdy please
2026-04-03 20:37:22
0
Rao.Waseem 123 :
واہ
2026-04-01 16:14:51
0
Mahmood Khan :
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے،
اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے!
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے،
اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے۔
2026-04-30 18:23:19
0
Naveed Seera :
you are right 👍
2026-03-29 16:31:52
0
Ashfaq Peer zada :
heart touching
2026-03-28 10:55:57
0
Pasha :
کمال بات
2026-03-29 00:18:46
0
yaseen khan :
back ground sound buchpan yad delatah he
2026-03-28 17:29:58
0
Zuhaib Ali :
background Music 🎶
2026-03-28 10:13:37
0
Junaid Ali :
Ri8 💯 💞👌
2026-04-15 23:52:52
0
👑 افضال جٹ سوہاوہ 🦅🇵🇰 :
Wha ❤️
2026-03-28 14:34:32
1
✨Azlan__waxir 🦋 :
Haii meri dill ki bath🥰🌸🥰🥰❤️
2026-03-27 13:36:18
0
A❤️A :
absolutely right 👍 💯
2026-03-27 12:52:11
0
RAJPOOT 👑 :
hyeeeeeeee☺️😊
2026-03-30 04:51:41
0
Abrishrani❤❤ :
please saving ka options on kr do
2026-03-29 08:43:19
0
☆☆☆ /-/@/^\°°°|__@ @|_! ☆☆☆ :
outstanding 🤝👍
2026-03-26 11:36:18
0
Shahzad Gujjar :
download optaion khool doo
2026-03-27 06:51:02
0
junaidzulfiqar521 :
good 👍
2026-03-27 04:08:22
0
بشارت علی بھٹی :
Kia line hay mher g
2026-03-27 04:13:47
0
Saleh :
wah.kya line hai sir 💞💞💞
2026-05-23 19:41:21
0
Lovely Girl💞🥰 :
💞♥️
2026-04-04 06:45:59
1
༄LIҒE IS GOIṈG࿐ :
@Maliha Khan mera hera 🥰
2026-03-27 16:59:34
1
safeerhussain7895 :
♥️♥️♥️
2026-03-25 14:23:32
0
To see more videos from user @chotamehar9t7, please go to the Tikwm
homepage.