@its_offline_xd: ماں وہ ہستی ہے جو خود تھک کر بھی اولاد کو سکون دیتی ہے۔ دنیا کی ہر محبت ادھوری ہے، مگر ماں کی محبت مکمل ہوتی ہے۔ ماں کا دل وہ جگہ ہے جہاں ہر دکھ خاموش ہو جاتا ہے۔ ماں کی دعا انسان کو اندھیروں سے روشنی تک لے جاتی ہے۔ ماں کے قدموں میں جنت ہی نہیں، سکون بھی چھپا ہوتا ہے۔ ماں کبھی لفظوں میں محبت نہیں جتاتی، وہ عمل سے سکھاتی ہے۔ ماں کا سایہ نصیب والوں کو ہی ملتا ہے۔ جو ماں کی قدر کرتا ہے، وہ زندگی میں کبھی تنہا نہیں رہتا۔ ماں کی ایک مسکراہٹ ہزار غم بھلا دیتی ہے۔ ماں وہ چراغ ہے جو خود جل کر بھی اولاد کو روشنی دیتا ہے۔ #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @creator search insights
ماں کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے
مگر جینے کے لیے کوئی ایسا رشتہ میرا رب عطا کر دیتا ھے جس کے ساتھ کم از کم جیا جا سکتا ھے
کیونکہ وہ میرا رب ستر70ماوں سے ذیادہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ھے
یہ میں نہیں کہتا میرا قرآن میں میرا رب خود فرماتا ھے
اللّٰہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت تا قیامت سلامت رکھے آمین
2026-03-25 19:18:38
54
سـرمچار :
اللہ تعالیٰ میری ماں باپ لمبی عمر دے اور اچھی صحت آمین❤️
2026-03-26 16:03:28
30
MUHAMMAD TOWEL :
جنکی مائیں چلی گئیں ہیں یہ دکھ وہی جانتے ہیں
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-04-30 19:20:56
1
عبداللہ 🌿 :
please sent caption 🥰
2026-03-28 10:21:28
2
Bakh zada Khan🌹 :
ما ں تو ماں ہوتی ہیں میرے ماں اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن اپنے بچوں کیلئے بہت سے سارے دعا ئیں چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے بچوں کے تقدیر بدلتے ہیں یا اللہ میرے ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-04-17 10:11:39
2
Nusratullah :
beshak
2026-04-17 20:07:02
1
M Musawar786 :
beshak
2026-05-07 15:24:33
1
Adeel Zulfiqar🥀 :
Beshak 100%
2026-03-26 14:46:52
5
❣️عیسیٰ محمد ❣️ :
Allah sab ke maa salmat rake
2026-03-26 09:03:47
14
Dî£DâR خان :
agreed 💯🥰
2026-03-28 05:36:46
2
KHAN ¹bhai :
Mom🫀❤
2026-04-21 09:21:00
1
💔🍂 :
bilkul 💯😔
2026-03-28 14:13:31
2
♣♠♥♦K҉A҉R҉I҉M҉ ҉J҉A҉N҉❤乂 :
absolutely right 😍😍
2026-03-28 23:20:33
2
Baلoch 😎❤ :
I miss you ma😭😭😭😭
2026-03-29 06:29:51
2
💫 Rãfō🔥Wãfãdãr🖤302💫 :
right 👍
2026-03-28 17:24:36
2
fáhád💕 :
correct 💯
2026-03-27 13:18:05
2
Shehryarcommando :
hayyyyyyy 🥺
2026-03-28 15:39:58
1
itsmattuqueen👑 :
yes 😭😭
2026-04-01 17:22:46
1
Iazzat Khan :
naic
2026-03-28 17:50:14
1
MūRtZA jiYaNi :
beshak 😰
2026-04-09 11:14:33
1
itx.imro janan🥷 :
bilkul asy hy bat hy🥰🥰🥰🥰
2026-04-05 02:48:37
1
❤️چوہدری طاہر کھٹانہ❤️ :
beshak
2026-03-28 08:06:05
1
Shahzain :
Beshak
2026-03-28 14:15:48
1
⚜️انⷬاͬ ͦپرست⚜️ :
Right 👍
2026-03-28 09:46:20
1
To see more videos from user @its_offline_xd, please go to the Tikwm
homepage.