پلیز 40 لوگ آمین بول دیں۔ میری شادی میری محبت سے ہو جائے 🥹❤️🩹
2026-05-02 13:59:36
16
Loyalty :
میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کے سورت رحمن کی تلاوت کرنا چاہتی ہوں ❣️
2026-05-04 22:01:41
23
𝐌𝐢ن𝐬𝐚🌷 :
meri nazr in toys p hai 🥺
2026-03-26 15:57:37
13
*ɉข𝖙Ϯ𝑖* :
میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کے اتنا دیکھنا چاہتی ہوں
کہ میری روح پرواز کر جائے لیکن میرا دل نہ بھرے❤️
2026-03-26 12:24:54
14
❥♡Butterfly♡ ♡ :
inshallah yah din Bhi aaaay gaa💞💞
2026-05-05 18:13:56
3
Ali :
تمہیں دیکھنے کے بعد میں نے کچھ نہیں دیکھا
تمہیں دیکھا، پھر تمہیں دیکھا اور کچھ نہیں دیکھا
یوں تو کتنے دلکش چہرے تھے سامنے مگر
ہم تیری زلف کے سائے میں بیٹھے اور کچھ نہیں دیکھا
2026-05-10 18:36:24
1
SHOZEE ♒ :
*مجھ کو ہر ایک میں دکھتا تھا اسی کا چہرہ❤️🩹
اس کو مجھ میں بھی کوئی اور نظر اتا تھا🥀*
2026-05-08 20:25:59
1
Dewana Hu yr 💗👀 :
میں تو تمہارا تھا نا۔۔،!! پھر کیوں تُم نے مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دیا،؟؟ میں نے خود کو تمہارے نام کر دیا تھا، اپنی خواہشیں، اپنے خواب، اپنی ضدیں تک سب تمھاری خوشی پر قربان کر دی تھیں میں نے کبھی سوال نہیں کیا کہ بدلے میں مجھے کیا ملے گا، بس یہ یقین رکھا کہ تم ہو۔۔!!
اور یہی کافی ہے مگر شاید تمہارے لیے میں سب کچھ نہیں تھا بس ایک حصہ تھا جسے ضرورت کے وقت یاد کیا جائے اور ہجوم کے وقت بھلا دیا جائے۔۔!!
میں نے تمھیں دنیا سے بڑھ کر چنا اور تم نے دنیا کو مجھ پر ترجیح دے دی میں تمھارا ہو کر بھی تمہارا نہ رہ سکا کیونکہ تم نے میرا ہاتھ لوگوں کی رائے کے ڈر سے چھوڑ دیا کاش تُم سمجھ پاتی کہ جو شخص سچ میں تمہارا ہو وہ دنیا سے نہیں ڈرتا وہ دنیا کا سامنا کرتا ہے میں تو تمہارا تھا نا۔!! پھر کیوں تُم نے مجھے اُن لوگوں کے لیے کھو دیا جو کل تمہارے بھی نہ رہیں گے
2026-05-02 15:15:24
1
Rana Nawaz :
وہ تھوڑی سی ضد کر کے مجھے حاصل کر سکتی تھی
لیکن اسکا ضد نہ کرنا مجھے سمجھا گیا کہ میں اس کے لیے ضروری نہیں تھا۔
2026-04-06 07:38:20
0
𝄞✮⃝𝐃𝐚𝐫𝐤_𝐀𝐧𝐠𝐞𝐥☆࿐ :
hyeee 🥺
2026-05-10 19:10:22
2
Mano bili :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyy oyyyyyyyyyy 🥰
2026-05-20 05:40:31
1
شبی باگڑی ،،،،..🌙🌙🌙 :
bas Yar kitni aik zaindgi ho gyi Mari agar Tuma dill bhar ka dekh lon to Kon Jena chiya gya us sa zida 🥺🥺🥺Allah Khair kra bas ab to dill bila waja udas rehta ha Yar 🥺🥺🥺🥺
2026-05-06 15:53:56
1
hammad malik :
Allah pahk Meri mohabt say Mera nikkah hu jae amen Suma amen inshallah inshallah
2026-05-06 15:13:25
1
Ali_Rayyar🖤🤍 :
آنکھیں بند ہوں تو بھی آپ نظر آئیں،
ایسا دیدار چاہتا ہوں میں ہمیشہ
🥺🥹🥹۔
2026-03-28 09:44:10
4
Junaid Ahmed 🇵🇰🇵🇰 :
indeeed🙃
2026-05-21 12:06:03
0
faizan mazhar :
Duriyaa sai hoti hy muhbt salamt rahti hy 🥀
2026-03-28 18:23:06
1
Bilal💀 :
2026-03-31 19:06:44
0
👑_مـــــــــان کہتـے ہیں_👑 :
same 🥺💔
2026-03-31 11:43:47
1
A.Fardi11 :
میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھا کے اتنا دیکھنا چاہتا ہوں
کہ میری روح پرواز کر جائے لیکن میرا دل نہ بھرے❤️
2026-03-25 21:23:30
16
Raza writer🥀 :
*پھر یوں ہوا کہ دستک دینا چھوڑ دی* ❤️*اب محبت عزت نفس سے زیادہ تو نہیں تھی 😥🖤*
2026-05-14 17:30:42
1
روح من 🦋 :
ہمارے جیسے دلوں میں
محبت کو پہلے ڈال کر پھر نکالا گیا ،،
تاکہ ہمارے دل ۔۔۔۔۔۔
محبت کے ذائقے سے واقفیت کے بعد ،،،
تا حیات محرومی کا دکھ جھیلتے رہیں ۔۔۔۔!!!
عم نم❤️🩹
2026-06-04 20:07:05
0
Ihtisham Yousaf :
ameen
2026-05-14 13:30:02
0
""⚜️KASHU💞🎧 :
waqi Maii Yqrr
2026-05-18 15:07:21
0
👑⚜️ملک :
hyyy Allah jee 🥺
2026-04-01 13:06:23
0
To see more videos from user @itx_shmm, please go to the Tikwm
homepage.