تو سمجھ جائیں کہ اس کے دل میں اپ کے لیے کوئی جگہ نہیں لیکن اسے جاننے سے پہلے اپ سے ریکویسٹ ہے کہ اپ ویڈیو پر دو بار ٹیپ کر کے چینل کو سبسکرائب کر دیں اور کمنٹ میں اپنی پیاری کرش کے نام کا پہلا اکثر ضرور لکھیں کہ جس شخص کی یاد اپ کو چین سے سونے نہیں دیتی یا اس کی یاد اپ کو بار بار انے لگتی ہے تو سمجھ لیں کہ وہ انسان بھی اپ کو یاد کرتا ہے کیونکہ کسی کی یاد بار بار تبھی اتی ہے جب سامنے والا شخص بھی ہر وقت ہمارے بارے میں سوچتا رہتا ہے اور یہ کہاں بھی جاتا ہے کہ کسی کو کھونے کے بعد ہی یا احساس ہوتا ہے کہ وہاں شخص ہمارے لیے کتنا ضروری تھا اگر اپ میری اس بات سے سہمت ہیں تو اس ویڈیو کو اپنے خاص دوست کے ساتھ ضرور شیئر کریں🥰