تمھیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو.🫶🏻کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو.🌷کیا کہا چاند پسند ہے تم کو اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو.🌙اچھا تم ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو.🫂اچھا جان وہ جگنواچھے لگتے ہیں تم کو اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو.🦋وہ چاند چمک رہا ہے ستارے دمک رہے ہیں یہ دونوں آپکے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو.🌙🌟کیوں اداس ہو کیوں آنسو بہا رہی ہو میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو.🥹🫶🏻
میری تو بہائ ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھو.😌اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری...🥰(کیوں)؟🙂اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو.🥹🫂یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو اُسے تیرے ہاتھ پر بیٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو.🦋🌟کل شب جو گزری تیرے بن تجھ کو حال بتاتا ہوں یہاں بیٹھو.❤️🩹🥺
2026-03-26 03:03:21
3
ᴵᴬᴹ ➳ꕷ𝐻𝗔𝐻𝙕𝗔𝐷_Ꮶℍ丹𝑵_₳Ꮶ❹❼➳ :
*اس کو کھونے کا درد تو ہم ہی جانتے ہیں حمزہ ❤️🩹🥹*
*لوگ تو بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں بھول جاؤ اسے😭*
2026-03-28 07:05:00
0
چوہدری احمد رضا لدھڑ :
my favorite tik tokr 🥰
2026-03-27 17:33:09
1
Saad Pro :
2026-04-12 02:29:35
0
PêêR $ããB 👀👑 :
Ufff Allah . kiyaa howa ap to itni udaas ho 🥺
2026-04-12 16:28:06
0
♥️🐼Manal Mano🐼♥️ :
hayyee 🥺❤️🩹
2026-04-30 17:12:04
0
🇵🇰TK__𝖭𝗂𝖺𝗓𝗂🇸🇦 :
ooo hoo😢
2026-03-26 13:46:22
0
To see more videos from user @im_ladybird, please go to the Tikwm
homepage.