@eshalhomeopathicclinic: ناک سے پانی آنا، نزلہ زکام بار بار ہونا، گلے میں خراش، جسم میں درد، سوجن اور سکن کے مسائل سے پریشان ہیں؟ ہومیوپیتھک میڈیسن Kali Iod ایسے مریضوں کے لیے مفید مانی جاتی ہے جن کو نزلہ زکام، الرجی اور جسم میں درد کی علامات بار بار ہوں۔ اگر آپ کو پرانا نزلہ، الرجی یا سوجن کا مسئلہ ہے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ مزید رہنمائی اور علاج کے لیے کلینک پر رابطہ کریں۔ #kaliiod #homeopathy #nazla #allergy #healthtips