@sajjadkhanu_946: جب کسی کا دل بڑی بے رحمی سے ٹوٹتا ہے تو وہ شکایت کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ وہ سوال کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ وه بس مذاق میں ہر بات اڑا دیتا ہے، تاکہ کوئی اس کے اندر کی دراڑیں نہ دیکھ سکے۔ وہ اپنی تکلیف کو لطیفوں میں لپیٹ دیتا ہے، اپنے آنسوؤں کو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا لیتا ہے۔ ایسے لوگ کمزور نہیں ہوتے، وہ بس تھک چکے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کسی کو سچا سمجھ کر چاہا ہوتا ہے، کسی پر دل سے یقین کیا ہوتا ہے... اور پھر وہی یقین ان کے سینے میں خنجر بن کر اتر جاتا ہے۔ اس کے بعد وه سنجیدہ رہنا چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ سنجیدگی نے ہی انہیں سب سے زیادہ ژلایا ہوتا ہے۔ #CapCut #pakhtoon🔥 #jawand #watan #asethetic