@asharhammad: #creatorsearchinsights اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، دو حدیں کبھی نہیں پار کرنی چاہئیں، کسی کے رزق پر وار اور کسی کی عزت پر وار۔ کیونکہ رزق اور عزت کا چھیننا، آخرت کی بدترین کمائی ہے، جس کا حساب نسلیں چکاتی ہیں۔ "لوگ سمجھتے ہیں کہ کسی کا راستہ روک کر یا اس کی پگڑی اچھال کر وہ جیت گئے ہیں، مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ 'رزق' اور 'عزت' براہِ راست اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جب آپ کسی کے ان دو بنیادی حقوق پر وار کرتے ہیں، تو آپ اس سے نہیں بلکہ اس کے رب سے جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔ اور اس جنگ کا نقصان صرف آپ کی ذات تک نہیں رہتا، بلکہ وہ 'بدنسلی' بن کر آپ کے نام اور آپ کے پیچھے آنے والوں کے مقدر میں لکھ دیا جاتا ہے۔" - FOLLOW FOR MORE :) 🥀 . TURN ON NOTIFICATIONS 🔔 . KEEP SUPPORTING 💙 . . Instagram, Growth, engagement, SEO, tips, Coach . . #asharhammad #asharwrites #qalamband, #urdupoetry