@a_ktk_0: زندگی میں ہم بہت سی باتیں برداشت کر لیتے ہیں، لوگوں کے رویے، وقت کے تھپڑے، حالات کی سختیاں… مگر ایک حد ہوتی ہے۔ وہ حد وہ مقام ہے جہاں بات ہمارے بابا تک پہنچ جائے۔ وہ بابا… جو خود تھک کر بھی ہمیں ہنساتا ہے، جو اپنی خواہشیں قربان کر کے ہماری خواہشیں پوری کرتا ہے، جو دنیا کی ہر مشکل اپنے سینے پر لے کر ہمیں محفوظ رکھتا ہے۔ ہم شاید دنیا کے لیے کچھ بھی نہ ہوں، مگر اپنے بابا کے لیے ہم اس کی پوری دنیا ہوتے ہیں۔ اس لیے یاد رکھنا… ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھنا، ہماری برداشت کو آزمائش نہ بنانا، کیونکہ جب بات ہمارے بابا کی عزت پر آئے گی تو پھر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ ہم جھک سکتے ہیں، برداشت کر سکتے ہیں، مگر اپنے بابا کے خلاف ایک لفظ بھی کبھی برداشت نہیں کریں گے۔ ❤️ #foryoupage____🍁🥹 #viralvideo #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن