@acornerofpeace: ❤️‍🩹 #fyp

گوشۂ عافیت
گوشۂ عافیت
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 26 March 2026 07:54:08 GMT
346766
29880
103
2147

Music

Download

Comments

ranaatif1
RanaAtif1 :
ترے محبت میرے منہ پر ذلت کا زور دار تماچہ ثابت ہوئی🥺
2026-03-27 09:42:12
22
mumarkhan569
Umar ...... :
@#Darhi Waly...🙂::ہر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں... کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے۔ جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ ہر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔ شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں... میں پاگل ہوں، صرف تمہارے لیے
2026-03-27 10:44:38
10
umarsulehri46
Umar sulehri :
سب سے بڑا خسارہ خالی جیب ہی ہے بھائی 🥺
2026-03-27 15:11:33
22
adeel.6969
✨ADEEL M@LIK✨ :
اور جب جیب خالی ہو جاۓ تو حال تو دور کی بات سلام بھی کوئی نہیں لیتا
2026-03-27 16:56:31
13
overthinkersoul0
ᯓᡣ𐭩Overthinker Soulᯓᡣ𐭩 :
جیب کا خسارہ پورا ہو جاتا ہے، دل کا خسارہ نہیں۔💔
2026-03-29 05:58:30
8
user67913789
Mari ALI :
kbhi khli pocket ka bojh b Moll,a Kisi ko dekahiy yeh SB ishq wady' rishty khtm kr dti h💔💔
2026-03-27 11:39:44
5
abroadgirl0
🇬🇧abRoadgiRL🇵🇰 :
2026-03-28 22:32:35
3
danishkhanjee0
آئرہ حورین :
hmri to jaib bi khali dil bi khali ham kdr jay😂
2026-03-28 15:26:34
6
nisar_malik258
Nisar Malik :
اور آخر اُن کا دل بھر گیا۔۔۔🥀
2026-03-27 11:45:57
8
mian6864
Mian Rezwan :
جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اُسے بھول جائیں لیکن اُس نے آپ کو کیا سکھایا اُسے کبھی نہ بھولیں . .
2026-03-28 17:22:48
8
innocentluqman7
luqmanfakhar337398 :
haqeqat
2026-03-27 11:52:18
6
___hassan___khan
HasسaN KhaN🥷🦋 :
kasm se 🥲
2026-03-27 16:56:16
6
rizwan51477
Rizwan7766 :
nice💙
2026-03-27 10:14:08
5
rana.sadaqat.ali27
🖤🍂 راجپوت محکمہ 🥀🖤 :
Lines ❤️
2026-03-27 11:12:59
7
ramzan.bamsi
Ramzan bamsi :
hy
2026-03-27 07:55:03
5
silentlarka181
꧁☬ 𝔰𝔦𝔩𝔢𝔫𝔱 𝔩𝔞𝔯𝔨𝔞 ☬꧂ :
bilkul 👍💯
2026-03-27 14:23:50
5
rajput.munda772
Rao Arslan 🇸🇦 :
deep😷✨
2026-03-29 13:06:45
2
shumail1293
ش🖤 :
hae
2026-03-28 14:47:54
3
qsaq14
aqsa🫥 :
hyeee true words
2026-03-28 06:39:28
4
maharjawad786
️ :
bilkul
2026-03-28 04:31:56
3
waqas_abbasi331
🦋𝙒𝘼𝙌𝘼𝙎 𝙆𝙎𝘼🦋🇸🇦 :
Kaml words 💯💯
2026-03-29 16:21:22
2
shaistaasad8
Shaista Asad :
bilkul
2026-03-28 21:21:20
2
aandresh_1
Aneel Aandresh :
آج کے دور کا پتا ئی نہیں چلراہ
2026-03-30 13:40:31
1
To see more videos from user @acornerofpeace, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About