محبت کے مقام ہوتے ہیں
تم محبت کے بارے میں جانتے کیا ہو؟
پسندیدگی
جنون
ضد
عشق
انتظار
موت
پہلا مقام جب وہ پسند آ جائے
اتنا خوبصورت نا ہو لیکن پھر بھی سب سے
خوبصورت لگے
دنیا بری اور وہ اچھا لگے
دوسرا مقام جنون
وہ میری محبت ہے
مجھے وہ ہر قیمت پر چاہیے
وہ میرا ہے فقط میرا
تیسرا مقام ضد
میں سات آسمان کے اس پار اپنے رب کو مناؤں گی
دنیا کی ہر شے سے لڑ جاؤں گی
اسے کسی اور کا بھی ہونے نہیں دوں گی
چوتھا مقام عشق
صبح کا پہلا خیال اور رات آخری یاد
وہ میرا بس میرا ہے
کوئی اور اسکی طرف آئے
تو خدا کرے مر جائے
پانچواں مقام انتظار
میں اسکا انتظار ساری عمر کروں گی
وہ آئے گا اور میرا ہو جائے گا
میں اپنی آخری سانس تک تمہاری منتظر رہوں گی
آخری مقام موت
وہ نہیں آیا
اس نے اپنا ہمسفر کسی اور کو منتخب کر لیا
اور تمہاری محبت ادھوری رہ گئی
إِنّا لِلّهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-06-01 06:59:48
4
To see more videos from user @lyrics_mishal2, please go to the Tikwm
homepage.