میں نے ڈپریشن اور پریشانی کے موضوع پر اس سے بہترین بیان آج تک نہیں سنا
2026-03-27 11:22:55
350
Usman Ghani :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت اچھا بیان فرمایا ،
لیکن مولانا صاحب ، اللہ تعالیٰ کے بارے میں الفاظ کے چناؤ کا استعمال بہہہہت زیادہ احتیاط سے کرنا چاہیے ۔
2026-04-02 13:44:36
56
Imran Arshad Goraya :
سورۃ الملک (آیت 13–14)
وَأَسِرُوا قَوْلَكُمْأَوِ اجْهَرُوا بِهِ ۖ إِنَهُعَلِيمٌ بِذَاتِ الصُدُورِ
أَلَا يَعْلَمُمَنْخَلَقَۖ وَهُوَاللَطِيفُالْخَبِيرُاردو ترجمہ:
“اور تم اپنی بات آہستہ کہو یا بلند آواز سے، بے شک وہ دلوں کے بھید تک خوب جانتا ہے۔
کیا وہ نہیں جانے گا جس نے پیدا کیا؟ حالانکہ وہ نہایت باریک بین، ہر چیز سے باخبر ہے۔
2026-03-28 11:17:56
55
حسیم بٹ :
اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جناب نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما ۔۔
🤲❤️❤️❤️🤲
ڈپریشن کا بہترین علاج اللہ کے ہر حکم پر کامل یقین کرنے میں ہے۔ اللہ ہر کام کو بخوبی جانتا ہے۔
2026-05-01 19:39:52
5
Misbah Rajput :
I 💯 agree with him
2026-05-05 02:29:47
8
samina :
Beshak
2026-03-28 04:11:11
9
PTI TIGER :
یا اللہ مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ کی قبر نور سے بھر دے
2026-04-16 11:46:13
7
pakistan :
لااله الا الله
2026-03-27 07:31:51
17
Mhr noor :
الحمدللہ رب العالمین 🤲
2026-03-30 11:04:34
5
ScS Natural Vibes :
2026-03-28 13:12:15
5
sparkling ✨ soul :
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 🥰:اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 💞
2026-04-29 17:35:14
5
AniSha Mahii🦋 :
اللّٰھُمّصَلِّ عَلٰی مُحَمَدٍوَعَلٰی اٰلِ مُحَمَد
2026-03-27 15:36:40
11
Mufasa 🦁 🇬🇧 :
حَسْبُنَا اللَهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ
2026-03-27 16:31:25
8
Sara imran :
2026-03-28 20:32:52
6
Malik Tariq Hayat :
♥️❤️♥️❤️❤️اللہ علیہ قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین ثم آمین
2026-03-27 04:23:27
21
pakistan :
الحمد لله
2026-03-27 07:31:42
6
miansunnyprince :
allah pak molana sab k darjat buland farmay ameen
2026-03-27 19:50:51
5
To see more videos from user @true.imaan, please go to the Tikwm
homepage.