@yourdoctorikram: Hug کرنا یعنی گلے ملنا اتنا ضروری کیوں ہوتا ہے؟ چاہے کوئی بھی رشتہ ہو، فیملی ہو، پارٹنر ہوں، رشتے دار ہوں، دوست ہوں، ان کے لیے گلے ملنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب آپ hug کرتے ہیں تو یاد رکھئیے کہ آپ کا اپنا دل تو بائیں طرف ہوتا ہے لیکن آپ کے پارٹنر کا یا آپ جس کو hug کر رہے ہوتے ہیں اس کا دل آپ کی دائیں طرف ہو جاتا ہے اور ایسا کرنے سے آپ کے دونوں طرف دل ہو جاتا ہے۔ یاد رکھئیے،دل وہ سن سکتا ہے جو کان نہیں سن سکتے۔ دل وہ کہہ سکتا ہے جو زبان نہیں کہہ سکتی۔ اور جب ہم گلے ملتے ہیں ایک دوسرے سے تو Oxytocin نامی ہارمون ریلیز ہوتا ہے جو بانڈنگ، جو ٹرسٹ، جو بھروسہ، جو ریلیکسیشن کو بڑھاتا ہے۔ . . . . . . #hug #hugtherapy #foryou #fyp #foryoupage