دراصل میں جو مخلص ہوں انہیں اظہار کرنا ہی نہیں پڑتا
2026-03-27 14:01:26
122
꧁•⊹٭اعلان قلب٭⊹•꧂ :
meri jan ke tukre koi background music btado
2026-03-27 14:20:12
34
صِــدیـقؓ یَعنی سَچا :
💖💖لَااِلہَاِ لَلّٰہ مُحَمَدُرَسُولُلّٰہ🥰🥰🥰
2026-05-09 19:44:44
48
Masum78110 :
❣️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️💯
2026-04-18 18:32:57
27
⚠𝑫𝒂ن𝒊𝒔𝒉🇨🇦 :
آپ کی صحت سلامتی اور عافیت چاہتے ہیں یہ بات کرنے والے اکثر مخلص نہیں ہوا کرتے
2026-03-28 01:26:34
33
مخلص ❤🇮🇶 :
کیونکہ مخلص اپنے صفائیاں پیش نہیں کرتے بلکہ اپنے رویے سے ثابت کرتے ہیں کہ ہم کیا چاہتے ھے
اور مخلص لوگ چاپلوسی نہیں کرتے بلکہ وہ حق پرست ہوتے ہیں جس میں جو خامی دیکھیں چاہے وہ اُن کےلئے کتنا ہی عزیز کیوں نہ ہو وہ اُسے وہ۔ خامی بتاتے ہیں چاہے وہ سامنے والے کو اچھا لگے یا برا 🥺
2026-05-08 04:10:15
6
sad garil :
ہاے میری جان سلطان ♥️
2026-03-29 18:16:08
13
Nusratullah :
sultan Abdul Hamid
2026-05-17 19:23:47
1
*پردیسی لوگ* :
❤️🔥کیونکہ ہر کھو جانے والی چیز دراصل کسی بہتر آنے والی چیز کے لیے جگہ بنا رہی ہوتی ہے ، اور ہر بدلتا ہوا لمحہ تمہیں ایک نئے راستے کی طرف لے جا رہا ہوتا ہے جہاں تمہاری تقدیر تمہارا انتظار کر رہی ہوتی ہے…