:@zulqarnain845:میں اکیس سال کی عمر میں اس کی محبت میں گرفتار ہوئی تھی
وہ پہلا شخص تھا جس پہ میں نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا
وہ پہلا شخص تھاجس کے لیےمیں نے خود کو ہر ممکن حد تک بدلا
وہ پہلا شخص تھا جس کی ہر بات ماننا مجھے اچھا لگتا تھا
وہ پہلا شخص تھا جس کی ہر عادت سے مجھے پیار تھا
وہ پہلا شخص تھا جس کی وجہ سے میں اللہ کے قریب ہوئی
وہ پہلا شخص تھا جس کو میں نے اپنی دعا میں مانگا
وہ پہلا شخص تھاجس کومیں گھنٹوں گھنٹوں سوچتی رہتی تھی
وہ پہلا شخص تھا جس نے مجھے اپنا گرویدہ بنایا
وہ پہلا شخص تھاجس کے لیےمیں نے خو کو محدود کر لیا
وہ پہلا شخص تھا جس کے ساتھ میں ہر بات کرتی تھی
وہ پہلا شخص تھا جس کی کوئی بات مجھے بری نہیں لگتی تھی
وہ پہلا شخص تھا جس کے لئے میں نے منتیں مانگی ۔۔۔
وہ پہلا شخص تھا جس کے لیے میں نے خود کو سنوارنا شروع کیا
وہ پہلا شخص تھا جو میری عادت بنا
وہ پہلا شخص تھا جس کے ساتھ میں نے اپنا مستقبل سوچا۔__!!
اور
وہ ہی پہلا شخص تھا جس نے مجھے رولایا
وہ پہلا شخص تھاجس نے میری عزت دو کوڑی کی کر دی
وہ پہلا شخص تھا جس نے میری ذات کی دھجیا اڑا دیں
وہ پہلا شخص تھا جس نے مجھے بتایا تم خوبصورت نہیں
ہوں اُس کے بعد میں خود کبھی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔۔۔۔
وہ پہلا شخص تھا جس نے مجھے سب سے زیادہ آنسو دیے
وہ پہلا شخص تھا جس کے لیے میں نے خود کو تکلیف دی
وہ پہلا شخص تھا جس کی زبان سے میں نے
اپنے لئے الزامات اور تہمتیں سنیں
وہ پہلا شخص تھا جس نے مجھے توڑ کے رکھ دیا
وہ ہی پہلا شخص ہے جس سے میں چاہ کے بھی نفرت نہ کر سکی__ !!
2026-03-27 18:16:06
2
kamran :
❤️❤️❤️
2026-03-26 12:57:16
2
Hameed aad :
qasam sy yar such 🥺🥺 NAHI ATI🥺🥺
2026-03-27 16:35:34
2
꧁𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏𝒔𝒂𝒉𝒊𝒍 ꧂ :
🥰🥰🥰
2026-03-27 14:11:10
2
alone boy :
🥺🥺🥺
2026-03-26 20:50:15
2
𝑴𝒓. 𝑻𝒂𝒍𝒉𝒂 𝐊ͱ꧊ɑ͢n 👑𓆪 :
mohbt insan ko kia kuch nhi krwati🥹🥺🥺🥺hy mohbt.
؏ـــــــــــشق 🤕