@em.quang95: #flopquaroi #uocduoclenxuhuong

Quang💤09
Quang💤09
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 26 March 2026 13:51:10 GMT
45
12
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @em.quang95, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چارسدہ: مندنی کے ایک منشیات بحالی ہسپتال میں ایک نوجوان مریض مبینہ طور پر جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے ہسپتال انتظامیہ پر ظلم  غفلت اور قتل کے الزامات عائد کیے ہیں۔مرحوم نوجوان اپنے گھر کا واحد سہارا تھا، مگر بدقسمتی سے نشے کا شکار ہوگیا اور بعد ازاں اسے علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ خیبر پختونخوا میں منشیات بحالی کے ہسپتالوں میں کئی مریض صحتیاب ہونے کے بجائے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ایسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں کہ بعض ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج فراہم کرنے کے بجائے مبینہ طور پر منشیات فراہم کی جاتی ہیں، جبکہ بعض نوجوانوں کو ہراساں کیے جانے کی شکایات بھی سامنے آتی رہی ہیں۔روزگار کا ایک منافع بخش ذریعہ بننے کی وجہ سے آئے روز کوئی نہ کوئی نیا منشیات بحالی ہسپتال قائم ہورہا ہے، لیکن ان ہسپتالوں کی مناسب نگرانی اور چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث بعض مالکان نے انہیں اپنی سلطنت بنا رکھا ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ ایسے ہسپتالوں کی مؤثر نگرانی کریں اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں۔

About